ایشیا کپ رائزنگ سٹار: پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی
Web Desk
21 November 2025
ایشیا کپ رائزنگ سٹارز کے سیمی فائنل میں پاکستان شاہینز نے اپنے اوورز مکمل کرتے ہوئے 9 وکٹوں پر 153 رنز بنائے، یوں سری لنکا اے کے لیے فتح کا ہدف 154 رنز مقرر ہوا۔
ہدف کے تعاقب میں سری لنکا کی ٹیم 20۔اوورز میں 9کھلاڑیوں کے نقصان پر 148رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، یوں پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی۔پاکستان شاہینز نے مجموعی طور پر پُرسکون اور متوازن بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، میچ میں بیٹرز نے عمدہ شراکتیں قائم کیں اور وکٹ بچا کر سکور بڑھانے کی حکمت عملی اپنائی۔
متعلقہ عنوانات
ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری
12 October 2026
خلیجی ممالک دیکھ چکے امریکی نام نہاد سکیورٹی چھتری کتنی مؤثر ہے: ایران
12 October 2026
ہماری پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، کابل، قندھار اور جلال آباد سے نہیں: فیصل کریم کنڈی
12 October 2026
وزیراعظم کا ایس ایم ایز کیلئے قرضوں کا حجم 2028 تک 2.2 ٹریلین روپے کرنے کا حکم
12 October 2026
خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں امن و ترقی کیلئے فنڈز کی فوری فراہمی کا فیصلہ
12 October 2026
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نفاذ کے خلاف سینیٹ میں قرارداد جمع
12 October 2026
صدر زرداری کی سیکریٹری خارجہ سے ملاقات، عالمی تعلقات مضبوط بنانے پر زور
12 October 2026
ترکی میں مسافر بس اور ٹرک میں تصادم، 11 افراد ہلاک، 27 زخمی
12 October 2026