آئی ٹی کی دنیا کا روشن ستارہ، ارفع کریم کی 14ویں برسی
Web Desk
14 January 2026
پاکستان کی کم عمر ترین مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ آئی ٹی ماہر ارفع کریم کی 14ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ فیصل آباد کے گاؤں چک 2 جے بی رام دیوالی میں پیدا ہونے والی ارفع کریم نے اپنی خداداد صلاحیتوں سے عالمی سطح پر شناخت حاصل کی۔ ان کے شاندار کارناموں کے اعتراف میں پنجاب حکومت نے لاہور کے آئی ٹی ٹاور کو ارفع کریم کے نام سے منسوب کیا۔
متعلقہ عنوانات
بچوں میں سوشل میڈیا کا استعمال روکنے اور عمر کی تصدیق کا اختیار نہیں: پی ٹی اے
1 October 2026
فولڈ ایبل آئی فون کی فروخت سے متعلق اہم انکشاف!
1 October 2026
پاکستان میں G5 کی اوسط ڈاؤن لوڈ سپیڈ 127.74 ایم بی پی ایس ریکارڈ
30 September 2026
اے آئی سے ٹریفک اہلکار کے قتل کا طریقہ پوچھنا نوجوان کو مہنگا پڑ گیا
30 September 2026
جدید اے آئی انسانیت کی بقا کیلئے خطرہ بن سکتی ہے، انتھروپک کا انتباہ
30 September 2026
اسپیس ایکس کے اسٹار شپ راکٹ نے پہلی بار زمین کے مدار میں پہنچنے کا اہم سنگِ میل عبور کر لیا
29 September 2026
گوگل کروم نے صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر متعارف کروا دیا
29 September 2026
روشنی سے چارج ہونے والا جدید ایئر فلٹر تیار، جراثیم کو روکنے کی صلاحیت
28 September 2026