اسرائیلی حملوں اور موسم کی سختی سے غزہ میں مزید 14 فلسطینی جان کی بازی ہار گئے
Web Desk
17 December 2025
اسرائیلی حملوں اور موسم کی سختی سے غزہ میں مزید 14 فلسطینی جان کی بازی ہار گئے۔
غزہ میں شدید سردی اور بارش سے بے گھر فلسطینیوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا، طوفانی ہواؤں سے فلسطینیوں کے خیمے اکھڑ گئے، بارش کا پانی خیموں میں داخل ہونے سے بے گھر فلسطینیوں کیلئے بیٹھنا مشکل ہوگیا۔الشفا ہسپتال کی چھتوں سے پانی ٹپکنے لگا، مریضوں کیلئے صورتحال تشویشناک ہوگئی، اسرائیلی ناکہ بندی کے باعث غزہ میں بنیادی ضروریات کی شدید قلت پیدا ہوگئی۔
حماس عہدیدار نے کہا کہ اسرائیل نے 813 مرتبہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی، اسرائیلی خلاف ورزیاں جنگ بندی معاہدے کو خطرے میں ڈال رہی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026
استنبول: ساتویں عالمی ویمن سمٹ، اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شرکت
22 November 2026
پاکستان 23 سے 26 نومبر تک اسلام آباد میں نیوکلیئر سیکیورٹی نیٹ ورک کے 15ویں سالانہ اجلاس کی میزبانی کرے گا
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے اراکینِ قومی اسمبلی کا اسلام آباد میں اہم اجلاس
22 November 2026
نئے صوبوں کا قیام ملک کی ترقی اور سلامتی کیلئے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمال
22 November 2026