انڈر 19 سہ ملکی سیریز اور انڈر 19 ورلڈ کپ کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلان
Web Desk
18 December 2025
پاکستان نے انڈر 19 سہ ملکی سیریز اور آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق فرحان یوسف دونوں ایونٹس میں پاکستان انڈر 19 ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گے۔
![]()
سہ ملکی سیریز زمبابوے میں 25 دسمبر 2025 سے 6 جنوری 2026 تک پاکستان، افغانستان اور میزبان زمبابوے کے درمیان کھیلی جائے گی۔
آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 15 جنوری سے 6 فروری تک نمیبیا اور زمبابوے میں کھیلا جائے گا۔
دونوں ٹورنامنٹس 50 اوور فارمیٹ میں کھیلے جائیں گے۔انڈر 19 ایشیا کپ کھیلنے والی پاکستان انڈر 19 کی ٹیم میں صرف ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ محمد حذیفہ کی جگہ عمر زیب کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔پاکستان انڈر 19 ٹیم سہ ملکی سیریز میں کم از کم چار میچز کھیلے گی۔
پاکستان انڈر 19 سکواڈ:
فرحان یوسف (کپتان)، عثمان خان (نائب کپتان)، عبدالسبحان، احمد حسین، علی حسن بلوچ، علی رضا، دانیال علی خان، حمزہ ظہور، حذیفہ احسن، عمر زیب، مومن قمر، محمد صیّام، محمد شایان، نقاب شفیق، سمیر منہاس
متعلقہ عنوانات
خیبرپختونخوا ایڈوائزری کونسل کا پہلا اجلاس، عوام کو دہشتگردی نے نجات دلائیں گے: گورنر
11 October 2026
میناب سکول حملے میں 168 افراد شہید ہوئے، امریکا کو جواب دہ بنائیں گے: ایران
11 October 2026
خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کو مسترد کرتے ہیں: مولانا فضل الرحمان
11 October 2026
آرٹیکل 232 کے تحت صدر کی طرف سے ایمرجنسی نافذ کرنے کا گزیٹ نوٹیفکیشن جاری
11 October 2026
آرٹیکل 245 کے تحت خیبر پختونخوا میں فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
11 October 2026
وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا کے نامزد اضلاع میں ایریا ڈیویلپمنٹ سیکرٹریٹ قائم کرنے کا حکم
11 October 2026
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج مسائل کا حل نہیں، جمہوریت دشمنی کا سفر جاری ہے: حافظ نعیم الرحمان
11 October 2026
خیبر پختونخوا کے حکومتی امور سے متعلق وفاقی حکمنامہ جاری، 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم
11 October 2026