گورنر راج اچھا فیصلہ نہیں، آخری حد پر نہیں جانا چاہتے: امیر مقام
Web Desk
5 October 2026
وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان امیر مقام نے زاہد خان اور ثمر بلور کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں ہے اور صوبے کو لاوارث چھوڑ دیا گیا ہے۔ انہوں نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا جل رہا ہے، عوام مشکلات کا شکار ہیں اور لوگ اپنے پیاروں کی لاشیں اٹھا رہے ہیں، جب کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اپنے منصب کی ذمہ داریاں نبھانے کے بجائے دھرنوں اور دیگر صوبوں کے دوروں میں مصروف ہیں۔ امیر مقام نے اس بات پر زور دیا کہ دہشتگردی جیسے گھمبیر معاملے پر تمام سیاسی قوتوں کو ایک پیج پر ہونا چاہیے۔
متعلقہ عنوانات
ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
6 October 2026
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا دورہ پاکستان، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس
6 October 2026
وزیراعظم کی پی ٹی آئی کو لانگ مارچ ختم کرکے مذاکرات کرنے کی پیشکش
6 October 2026
اپوزیشن جان بوجھ کر مذاکرات کی ناکامی کا ملبہ ڈال رہی ہے، وزیراعلیٰ کے پی کی آخری وقت کی شرائط نے مذاکرات ناکام بنائے: حکومتی مؤقف
6 October 2026
ایمان مزاری اور شوہر کے خلاف فرد جرم ٹل گئی
6 October 2026
معاشی استحکام بنیادی ضرورت، برآمدات پر توجہ دے رہے ہیں: محمد اورنگزیب
6 October 2026
9 مئی کیسز: علیمہ خان اور عظمیٰ خانم کی عبوری ضمانت میں توسیع
6 October 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان
6 October 2026