افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ خطے کی سیکیورٹی کیلئے خطرہ بن گیا
Web Desk
25 December 2025
امریکی افواج کے افغانستان سے انخلا کے بعد وہاں چھوڑا گیا جدید امریکی اسلحہ خطے کی سیکیورٹی کے لیے ایک سنگین خطرہ بنتا جا رہا ہے۔ امریکی جریدے کے مطابق افغان طالبان رجیم کی مبینہ سرپرستی میں دہشت گرد گروہ اس اسلحے کو ہمسایہ ممالک میں دہشت گردی کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔
امریکی جریدے دی جیو پالیٹکس کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں سرگرم دہشت گرد تنظیم ٹی ٹی پی (فتنہ الخوارج) افغانستان میں موجود امریکی ہتھیاروں کے ذریعے پاکستان میں سیکیورٹی فورسز اور شہریوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔
رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں ہونے والی دہشت گرد کارروائیوں میں جدید امریکی اسلحہ استعمال کیے جانے کے شواہد سامنے آئے ہیں، جس سے علاقائی سلامتی کے خدشات میں اضافہ ہو گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
ایچ آئی وی سے بچاؤ کی کم قیمت دوا، بڑی خبر آگئی
26 July 2026
ایران کا آپریشن نصر 2 میں 200 امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ
26 July 2026
دنیا میں پہلی بار ایبولا کی نئی ویکسین کا انسانی ٹرائل شروع
26 July 2026
سمندر میں ڈوبے بازنطینی جہاز کے ملبے سے سونے کے زیورات دریافت
26 July 2026
ایران پر ناکہ بندی بدستور نافذ، 2 جہاز ناکارہ بنائے، 12 کا راستہ تبدیل کر دیا: امریکی فوج
26 July 2026
گوگل کا صارفین کے لئے نیا سکیورٹی فیچر متعارف
26 July 2026
امریکا نے آبنائے ہرمز میں 2 جہازوں کو ناکارہ بنا دیا، سینٹ کام
26 July 2026
ایران نے اسرائیل کو جنگ میں دوبارہ کودنے سے خبردار کر دیا
26 July 2026