LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان، سعودی عرب کا زرعی و غذائی برآمدات 3 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم دادو کے کچے علاقے میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک کال سینٹر کے ذریعے غیر اخلاقی مواد کی فروخت: ایف آئی اے نے مزید 20 چینی شہریوں کو پاکستان بدر کر دیا پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ مشترکہ سلامتی و اجتماعی دفاع کیلئے متحد ہیں: وزیراعظم وزیراعظم آزاد کشمیر کا انٹرنیٹ اور داخلی و خارجی راستے بحال کرنے کا اعلان امریکا کے وعدے پورے ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی: ایران چین کی معروف کمپنی کا پنجاب کے آئی ٹی سیکٹر میں اظہار دلچسپی نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 734 ہو گئی، 2,498 افراد لاپتہ شمالی کوریا کی فوجی کمان میں بڑی تبدیلی، وزیرِ دفاع سمیت کئی عہدیدار برطرف پاکستان اور ازبکستان کا اقتصادی روابط مزید مضبوط بنانے پر اتفاق اسلام آباد یادداشت پر عملدرآمد سے مشکلات پر قابو پا سکتے ہیں: ایرانی صدر جماعت اسلامی کے دھرنوں کے 2 ہفتے مکمل، آج راولپنڈی میں تاریخی جلسے کا اعلان بانی پی ٹی آئی کی بہن بتا چکی عمران خان بالکل فٹ ہیں، وزیر دفاع پمز سانحہ: بچوں کو بچانے کی کوششیں ثابت، 9 صفحات پر مشتمل رپورٹ جاری امریکا میڈیا کے ذریعے توانائی مارکیٹ میں ہیرا پھیری کر رہا ہے، عباس عراقچی

امریکا میں مہنگائی کی شرح 3 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

Web Desk

12 May 2026

امریکا میں اپریل کے مہینے کے دوران صارفین کیلئے مہنگائی میں مزید اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جبکہ سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح نے تین برس کی بلند ترین سطح کو چھو لیا۔

معاشی ماہرین کے مطابق قیمتوں میں اضافے کے باعث امریکی عوام کو شدید مالی دباؤ کا سامنا ہے، جس کے سیاسی اثرات بھی سامنے آنے لگے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق بڑھتی مہنگائی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی جماعت کیلئے نومبر میں ہونے والے وسط مدتی انتخابات سے قبل سیاسی خطرات میں اضافہ کردیا ہے۔

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ مہنگائی، ایندھن اور روزمرہ ضروریات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث عوامی بے چینی میں اضافہ ہوسکتا ہے، جو انتخابی ماحول پر اثر ڈال سکتی ہے۔