علیمہ خان کی حاضری معافی مسترد، وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری
Web Desk
16 February 2026
راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت کے جج سید امجد علی شاہ نے تھانہ صادق آباد میں 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران علیمہ خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ان کے وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری کر دیے۔وکیل صفائی کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ علیمہ خان بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کے حوالے سے مصروف ہیں، لہٰذا انہیں حاضری سے استثنیٰ دیا جائے۔عدالت نے کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی ہے۔
متعلقہ عنوانات
جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی
23 November 2026
ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا
23 November 2026
امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد
23 November 2026
پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں
23 November 2026
ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار
23 November 2026
یوکرین میں روس کے 2 ڈرون حملے، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی
23 November 2026
معاہدہ نہ ہوا تو نئے سال کے بعد ایران پر فوجی حملوں کا امکان ہے، ٹرمپ
23 November 2026
پاکستان کے پہلے خلا نورد کی پرواز کی تقریب، احسن اقبال بیجنگ پہنچ گئے
23 November 2026