LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
آبنائے ہرمز بند، خلاف ورزی کرنیوالے جہاز تباہی کیلئے تیار رہیں: ایرانی پاسداران انقلاب ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی اپیلیں پیر کو سماعت کیلئے مقرر موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے سوئس حکومت کے تعاون کے خواہاں ہیں: گورنر پنجاب خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتِ حال پر پی ٹی آئی جواب دہ ہے: طارق فضل چودھری برآمدات میں اضافے کے لیے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا: احسن اقبال ایمنڈ کے انتخابات، اظہر عباس صدر اور طارق محمود جنرل سیکریٹری منتخب محمود اچکزئی کی وزیراعظم سے ملاقات کیلئے تیسری جگہ مقرر کرنے کی شرط مسترد لاہور میں بسنت 2027 کی تاریخیں تبدیل، نوٹیفکیشن جاری ملک بھر میں کھیلوں کے فروغ کیلئے ٹیلنٹ کو بلاامتیاز مواقع دیں گے: وزیراعظم او آئی سی اجلاس شروع، عراقی وزیراعظم کی ثالثی کیلئے پاکستان کی ستائش خطے میں کسی بھی محاذ پر لڑائی کا مطلب جنگ جاری رہنا ہے: ایران کے پی حکومت مولانا کے بغیر چلے گی اور ترقی بھی کرے گی: گورنر فیصل کنڈی او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس آج بغداد میں ہوگا، اسحاق ڈار شرکت نہیں کریں گے خیبرپختونخوا میں معدنیات کے لائسنس پی ٹی آئی ادوار میں زیادہ دیئے گئے: خواجہ آصف خلیج میں توانائی تنصیبات پر حملے پاکستانی معیشت کیلئے تشویش کا باعث ہیں: وزیر خزانہ

برآمدات میں اضافے کے لیے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا: احسن اقبال

Web Desk

17 October 2026

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی برآمدات میں اضافے اور معاشی استحکام کے لیے تمام متعلقہ فریقوں کو مل کر کام کرنا ہو گا۔ لاہور میں ’’اقدار پر مبنی معاشرہ‘‘ کے عنوان سے گول میز اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹیکسٹائل کا شعبہ ملکی برآمدات میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، اور عالمی منڈیوں میں مصنوعات کی زیادہ قیمت حاصل کرنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کو اپنا کر معیاری برانڈز متعارف کرانا ناگزیر ہے۔ احسن اقبال نے واضح کیا کہ حالیہ بجٹ میں ایکسپورٹرز کے لیے خصوصی مراعات دی گئی ہیں تاکہ پیداواری لاگت کم کر کے عالمی سطح پر پاکستان کی مسابقتی صلاحیت کو بہتر بنایا جا سکے، جن سے فائدہ اٹھا کر ملک کو پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا سکتا ہے۔