اسلام آباد پر چڑھائی کرنے والے کس کا ایجنڈا پورا کرنا چاہتے ہیں؟ احسن اقبال
Web Desk
4 October 2026
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے اپنے آبائی حلقے نارووال میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت مشکل حالات سے نکل کر امن اور معاشی بحالی کی راہ پر گامزن ہے، اور سال 2027 ملک کے لیے ترقی کی نئی بلندیوں کا سال ہوگا۔ انہوں نے اسلام آباد پر چڑھائی کرنے والوں سے سوال کیا کہ وہ کس کا ایجنڈا پورا کرنا چاہتے ہیں؟ احسن اقبال نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ ریاست میں قانون کی بالادستی ناگزیر ہے اور کوئی بھی لانگ مارچ یا احتجاج جرائم میں ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے سے نہیں بچا سکتا۔
متعلقہ عنوانات
28ویں آئینی ترمیم کا مسودہ ابھی تک میرے پاس نہیں آیا: سپیکر قومی اسمبلی
13 November 2026
میر رضا کیس، جے آئی ٹی اجلاس ختم، پولیس افسران سمیت متعدد افراد کے بیانات قلمبند
13 November 2026
کراچی بندرگاہ پر موجود 6 بھارتی شہریوں کو قونصلر رسائی فراہم کی جائے گی
13 November 2026
موریطانیہ کشتی حادثہ کیس، انسانی سمگلر طارق محمود کو 10 سال قید بامشقت کی سزا
13 November 2026
ایس سی او، ای سی او اجلاسوں بارے متعلقہ ادارے مؤثر ہم آہنگی یقینی بنائیں: اسحاق ڈار
13 November 2026
پنجاب اسمبلی کا 47 واں اجلاس 16 نومبر کو طلب کر لیا گیا
13 November 2026
سیاسی سرگرمیاں تیز، بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع
13 November 2026
ریکوڈک منصوبہ پاکستان کے معاشی مستقبل کیلئے کلیدی اہمیت رکھتا ہے: وزیراعظم
13 November 2026