LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایران سے معاہدے میں تمام فریقین کے خدشات دور کرنا ضروری ہیں: قطر یقین ہے آرمینیا ایران کی سلامتی کیخلاف کوئی قدم نہیں اٹھائے گا: عباس عراقچی ٹرمپ نے ایران کیخلاف کوئی اقدام کیا تو خطے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا: ابراہیم عزیزی وفاقی حکومت نے گورنر خیبرپختونخوا کی تبدیلی کا امکان مسترد کردیا ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیٹی زکریا کو پانچ روز بعد ہی عہدے سے ہٹا دیا ریلوے کوچز کے پرزوں کی بروقت خریداری نہ ہونے پر وفاقی وزیر برہم، انکوائری کا حکم استنبول میں سیلاب سے جانی نقصان پر شہباز شریف کا اظہار افسوس گورنر پنجاب نے اپنی استاد کو گورنر ہاؤس میں اپنی کرسی پر بٹھا دیا نشے کی حالت میں خاتون کی گاڑی کو ٹکر مارنے والا پولیس اہلکار گرفتار پٹرول مزید 3 روپے 93 پیسے سستا، ڈیزل کی قیمت برقرار فضل الرحمٰن سے دہشتگردوں کے پشت پناہوں کی حمایت کی توقع نہیں تھی: مریم نواز پرامن یورپی شہریوں کیلئے روس کے دروازے بند نہیں ہونگے: ماریہ زخارووا امریکا ایران جنگ سے عراق کو 60 ارب ڈالر کا نقصان ہوا سندھ حکومت کا انٹرن شپ اور روزگار کے مواقع بڑھانے کا فیصلہ پاکستان عالمی سطح پر اہم معدنیات کی نئی منزل بننے کی جانب گامزن

سڈنی حملے کے ہیرو احمد الاحمد کو 25 لاکھ ڈالر کا چیک دیدیا گیا

Web Desk

19 December 2025

سڈنی کے بونڈی بیچ حملے کے ہیرو احمد الاحمد کو 25 لاکھ ڈالر سے زائد کی رقم کا چیک دے دیا گیا۔ یہ رقم 43 ہزار سے زائد عطیہ دہندگان کی جانب سے جمع کی گئی۔

چیک امریکی سوشل میڈیا انفلوئنسر زیکری ڈیرینیووسکی نے گو فنڈ می کی جانب سے پیش کیا، جبکہ اس مہم میں امریکی ارب پتی بل ایکمین کی جانب سے 99 ہزار 999 ڈالر کا عطیہ بھی شامل تھا۔

احمد الاحمد نے سڈنی حملے کے دوران بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسلح شخص ساجد اکرم کو دبوچ کر غیر مسلح کیا تھا، اس دوران وہ خود بھی زخمی ہوئے تھے۔بونڈی حملے کے متاثرین اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے تصدیق شدہ فنڈ ریزرز کے ذریعے اب تک مجموعی طور پر تقریباً 50 لاکھ ڈالر کی رقم جمع ہو چکی ہے۔