ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل قومی ٹیم کے کپتان سلمان آغا کا اہم بیان
Web Desk
17 November 2025
راولپنڈی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ٹیم میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں کی جائے گی اور موجودہ حکمت عملی کے تحت ہی کھیل جاری رکھا جائے گا۔
پیر کے روز راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کے دوران سلمان آغا نے کہا کہ “ٹیم میں نئے کھلاڑی ہیں، کوشش ہوگی کہ سب کو مواقع فراہم کیے جائیں۔ مڈل آرڈر میں ابھی اچھی کارکردگی نہیں آرہی، لیکن ہم اسی مومینٹم کو برقرار رکھیں گے جو وائٹ بال سیریز میں رہی۔”
کپتان نے مزید کہا کہ “صائم اور میں باؤلنگ میں حصہ لیں گے اور ہمارے پاس اچھے آل راؤنڈرز موجود ہیں، جنہیں مواقع دیے جائیں گے تاکہ ٹیم مضبوط رہے۔”
متعلقہ عنوانات
صدر پوتن، ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لیے تیار ہیں، کریملن
23 September 2026
لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود ‘مکہ جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ’ کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر
23 September 2026
پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، اجتماعات اور ہتھیاروں کی نمائش پر پابندی
23 September 2026
پاکستان کےنئے مالی سال کے پہلے دو ماہ میں بیرونی قرضوں میں 23 فیصد اضافہ
23 September 2026
افغان طالبان رجیم کے 8 ڈرونز پاکستانی حدود میں داخل، تمام مار گرائے
23 September 2026
وزیراعظم کی بوسنیا کے صدارتی کونسل کے چیئرمین سے ملاقات، عالمی امور پر تبادلہ خیال
23 September 2026
وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں، بل گیٹس سے ملاقاتیں، سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
23 September 2026
اسلام آباد: وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی امریکی سفیر نیٹلی بیکر سے ملاقات
23 September 2026