افغانستان میں ایک ہی روز36افرادکو سرعام کوڑے مارنے کی سزا
Web Desk
26 January 2026
افغانستان کے صوبے خوست میں ایک ہی روز کے دوران 36افرادکو سرعام کوڑے مانے کی سزا دی گئی۔
افغان طالبان کی سپریم کورٹ سے جاری بیان کے مطابق سزا پانے والے افراد کو 10 سے 39 کوڑے لگائے گئے جبکہ انہیں ایک سے 2 سال قید کی سزا بھی سنائی گئی۔
افغان میڈیا کے مطابق ماتحت عدالتوں نے بھی گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں کم از کم 31 افراد کو مختلف الزامات میں کوڑے مارے، یہ سزائیں کابل، فاریاب، بلخ، ننگرہار اور ہرات میں دی گئیں۔
گزشتہ برس افغانستان بھر میں مختلف الزامات کے تحت کم از کم 6 افراد کو سزائے موت دی گئی۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ
23 November 2026
فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم
23 November 2026
یوکرینی صدر کی لیبیا میں روسی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی تصدیق
23 November 2026
وزیراعظم کا دورہ، پاکستان اور روس میں 16 معاہدوں پر دستخط ہوں گے
23 November 2026
پاکستان نےعالمی تنازعات کے خاتمے کیلئے فعال کردار ادا کیا: پرتگال
23 November 2026
انڈونیشیا: فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی
23 November 2026
بھارت میں جنگی مشق کے دوران 2 فوجی ٹینک تلے کچلے گئے
23 November 2026
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان اور پرتگال میں شراکت داری کا نیا دور
23 November 2026