پاکستان میں دہشتگردی، افغانستان سرزمین استعمال ہونے کے مزید ناقابل تردید شواہد
Web Desk
20 February 2026
پاکستان میں دہشتگردی کے لیے افغان سرزمین استعمال ہونے سے متعلق مزیدناقابل تردید شواہد سامنے آگئے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق 16 فروری کو باجوڑمیں ملنگی پوسٹ پرخودکش حملہ کرنےوالا خارجی افغان شہری تھا، خودکش حملہ آور کی شناخت خارجی احمدعرف قاری عبداللہ ابوذر کے نام سے ہوئی۔احمد عرف قاری عبداللہ ابوذر افغانستان کےصوبہ بلخ کارہائشی تھا، خارجی احمد عرف قاری عبداللہ ابوذر طالبان کی اسپیشل فورسزکاحصہ بھی رہا تھا۔یادرہے کہ باجوڑ میں خودکش حملے میں 11 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 2 معصوم شہری بھی شہید ہوئے تھے۔
سکیورٹی ذرائع کاکہناہےکہ پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کے تانے بانے سرحد پار سے ملتے ہیں، 6 فروری کواسلام آباد خودکش حملے والے بمبار نےبھی افغانستان سےتربیت حاصل کی تھی۔جبکہ 11نومبر2025کواسلام آبادجوڈیشل کمپلیکس اور24نومبرکوایف سی ہیڈکوارٹرزپشاورپرحملہ کرنےوالے دہشتگردوں کاتعلق بھی افغانستان سے تھا۔
متعلقہ عنوانات
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز
19 November 2026
شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر
19 November 2026
ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ
19 November 2026
خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ
19 November 2026
سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت
19 November 2026
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ
19 November 2026
نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز
19 November 2026