LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
صدر ٹرمپ نے امریکا ایران جنگ بندی میں توسیع کا اعلان کردیا آبنائے ہرمز میں پھنسے ہزاروں ملاحوں کے لیے اقوام متحدہ کی مدد کی اپیل مذاکراتی ٹیم سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی ہدایات کے مطابق چل رہی ہے: ایران ایران کے ساتھ جھوٹے وعدے کیے گئے، روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف عمران خان کی بہنیں آج بھی ملاقات کیے بغیر واپس لوٹ گئیں ایران-امریکا مذاکرات: ایران کا جواب نہیں آیا، امریکی نائب صدر کا دورہ پاکستان مؤخر مذاکرات کے لیے وفد اسلام آبادبھیجنے کاابھی تک فیصلہ نہیں کیا، ایرانی وزارت خارجہ جنگ بندی میں توسیع نہیں چاہتا،ایران کے معاملے میں جلدبازی سے فیصلہ نہیں کروں گا، ٹرمپ امریکاوایران جنگ میں توسیع پر غورکریں، سفارتکاری کو موقع دیں، اسحاق ڈار ایران کی جانب سے امن مذاکرات میں شرکت کےلیے تصدیق کا انتظارہے، عطاتارڑ پاک بحریہ کا فضا سے سطح سمندر پر مار کرنے والے تیمور کروز میزائل کا کامیاب تجربہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ منصوبوں میں تیزی کیلئے نیا نظام منظور چینی سفیر کی اسحاق ڈار سے ملاقات: امریکہ ایران مذاکرات میں پاکستان کے کردار کی تعریف، مکمل اعتماد کا اظہار آئی ایم ایف کا شکنجہ مزید سخت: 11 نئی شرائط عائد، پاکستان کی 2027 تک اصلاحات مکمل کرنے کی یقین دہانی حج فلائٹ آپریشن میں تیزی، مزید 3510 عازمین آج سعودی عرب روانہ ہوں گے

جعلی امریکن ایمبیسی کارڈ پر افغان شہری گرفتار،ڈپلومیٹک انکلیو میں داخل ہونے کی کوشش

Web Desk

17 December 2025

اسلام آباد: پولیس اور انٹیلی جنس اہلکاروں نے ایک افغان شہری حارث کو گرفتار کر لیا، جو جعلی امریکن ایمبیسی کارڈ کے ذریعے ڈپلومیٹک انکلیو میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔ ذرائع کے مطابق، حارث گاڑی نمبر AAK-970 (وائٹ کرولا) پر دو خواتین کے ساتھ گیٹ-2 سے انکلیو میں داخل ہوا۔

پولیس کے مطابق افغان شہری مختلف فراڈ کے کیسز میں مطلوب تھا اور امریکی سفارت خانے نے بھی اس کے بارے میں شکایت درج کرائی تھی۔ پولیس اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کی مشترکہ کارروائی کے بعد اسے گرفتار کر کے مزید قانونی کارروائی کے لیے PS سیکرٹریٹ منتقل کر دیا گیا ہے۔