LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق اسلام آباد پر لشکر کشی کی ہرگز اجازت نہیں دی جاسکتی، تمام وسائل بروئے کار لائیں گے: خواجہ آصف 7 اکتوبر کے طوفان الاقصیٰ نے اسرائیل کو شکست دی: حافظ نعیم الرحمان بیلاروسی وفد کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات محسن نقوی، طلال چوہدری سے برطانوی وزیر مملکت خارجہ امور سٹیفن ڈوٹی کی ملاقات صومالی بحری قزاقوں سے بازیاب تین پاکستانی کراچی پہنچ گئے ایران افزودگی کے حق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا، ایرانی عہدیدار عالمی مسائل کے حل کیلئے کثیرالجہتی نظام اور اقوام متحدہ کا کردار مزید اہم ہو گیا: اسحاق ڈار سینیٹر فاروق ایچ نائیک جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے مستعفی ہمسایہ ممالک سے مذاکرات جاری، دشمن کو مایوس کرینگے: مسعود پزشکیان ایرانی اسپیکر کا داخلی سکیورٹی اور معاشی استحکام مزید مضبوط بنانے پر زور حکومت اسلام آباد میں کسی بھی صورت چڑھائی نہیں ہونے دے گی: طارق فضل چودھری فیلڈ مارشل سے انتونیو گوتریس کی ملاقات: سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال ایران نے ہتھیاروں کی رینج بڑھانے کی پالیسی واضح کردی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کیلئے رفقا کی فہرست جیل حکام کو ارسال

کوئٹہ سے پنجگور جاتے ہوئے ایڈیشنل سیشن جج اسد اللہ رئیسانی لاپتا

Web Desk

7 October 2026

پنجگور کے ایڈیشنل سیشن جج اسد اللہ رئیسانی کوئٹہ سے پنجگور سفر کے دوران لاپتا ہو گئے ہیں۔ خاندانی ذرائع نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جج صاحب گزشتہ روز کوئٹہ سے پنجگور کے لیے روانہ ہوئے تھے، تاہم راستے میں اچانک ان کا رابطہ اہل خانہ اور متعلقہ حلقوں سے منقطع ہو گیا۔ اگرچہ خاندانی ذرائع کی جانب سے گمشدگی کی تصدیق کر دی گئی ہے، تاہم اس واقعے پر تاحال سرکاری سطح پر کوئی باضابطہ بیان یا تصدیق سامنے نہیں آ سکی ہے۔ متعلقہ اداروں کی جانب سے معاملے کی جانچ پڑتال اور بازیابی کے لیے اقدامات کا انتظار کیا جا رہا ہے۔