چوہدری شوگر ملز ریفرنس بند کرنے کے کیس میں اہم پیشرفت
Web Desk
12 March 2026
اسلام آباد: احتساب عدالت کے جج رانا عارف نے وزیر اعلیٰ مریم نواز اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف چوہدری شوگر ملز ریفرنس بند کرنے کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ڈی جی نیب کو فوری ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔
مریم نواز کی جانب سے جاوید ارشد بھٹی ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے تفتیشی کی عدم پیشی اور ریکارڈ پیش نہ کرنے پر یہ اقدام کیا۔
نیب نے استدعا کی تھی کہ مریم نواز اور نواز شریف کے خلاف چوہدری شوگر ملز کیس میں کرپشن کے شواہد نہیں ملے، لہٰذا عدالت سے درخواست کی گئی تھی کہ ریفرنس بند کرنے کی منظوری دی جائے۔
متعلقہ عنوانات
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
19 November 2026
پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار
19 November 2026
زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
19 November 2026
بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
19 November 2026
حکومت کیساتھ مذاکرات مکمل، پٹرولیم لیوی میں کمی کیلئے پیکیج تیار: لیاقت بلوچ
19 November 2026
سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، موت مشکوک قرار
19 November 2026