LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
جکارتا میں پاکسان کی آئی ٹی انڈسٹری کا ڈنکا: “ایشین اوسیانین ایوارڈز” میں 11 عالمی اعزازات اپنے نام کر لیے جاوید ہاشمی کا گھر کے محاصرے کا دعویٰ: “تمام رکاوٹیں توڑ کر چونگی نمبر 9 ملتان پہنچوں گا پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی: KSE-100 انڈیکس 1138 پوائنٹس گر گیا سرحد پار سے آنے والی آلودہ ہوا سموگ کا سبب، یکطرفہ نہیں علاقائی اپروچ کی ضرورت ہے: مریم اورنگزیب ملک میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے: فی تولہ سونا 4 لاکھ 35 ہزار روپے کی سطح سے تجاوز کر گیا حکومت نے اچانک مذاکراتی میز پر دہشت گردی کا ایجنڈا رکھا، ایمرجنسی اور گورنر راج کی باتیں کی گئیں: راجہ ناصر عباس خیبرپختونخوا کو حکومت کی نااہلی کا خمیازہ بھگتنا پڑ رہا ہے: بلال اظہر کیانی آئی ایم ایف کا وسیع پیمانے پر فیول سبسڈی سکیم فوری ختم کرنے کا مطالبہ خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی 13 سالہ حکمرانی، کارکردگی پر بڑا سوالیہ نشان ہے: امیر مقام کراچی بندر گاہ سے یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس بحال وزیرِ اعظم کی ڈیجیٹل نیشن پاکستان پروگرام پر عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت کے پی کا بُرا حال، پی ٹی آئی عمران خان کے بیانیہ میں مصروف ہے: علی شاہ باچا لانگ مارچ کیلئے سرکاری ہیلی کاپٹر کا استعمال، سہیل آفریدی سے جواب طلب منشیات و اسلحہ برآمدگی کیس، عدالت کا انمول عرف پنکی کو پیش کرنے کا حکم پاک فوج کا اہم اقدام، استور سے سکردو تک 66 کلومیٹر روڈ ٹریک مکمل

بانی پی ٹی آئی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: عابد شیر علی

Web Desk

22 August 2026

سینیٹر عابد شیر علی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت اور طبی معاملات پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاسی مخالفت اپنی جگہ مگر انسانیت کے ناطے وہ بانی پی ٹی آئی کی صحتیابی کے لیے دعاگو ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ ہسپتال کے باہر سیکیورٹی اقدامات میں خلل ڈالا گیا، جبکہ کارکنوں کو کنٹرول کرنا مشکل ہوتا ہے، اس لیے حکومت کی جانب سے کیے گئے انتظامی اقدامات پر کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔

عابد شیر علی نے تحریک انصاف کی جانب سے دائر کردہ توہینِ عدالت کی درخواست کو غیر ضروری قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس معاملے میں وزیراعظم اور حکومت کو فریق نہیں بنایا جا سکتا کیونکہ جیل انتظامیہ اپنے قوانین اور قواعد و ضوابط کے تحت فیصلے کرتی ہے