LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
روسی وزیرِ داخلہ پاکستان کا 4 روزہ دورہ مکمل کر کے واپس روانہ ایمان مزاری اور عبدالہادی چٹھہ کے جیل ٹرائل کی منظوری پشاور دیر کالونی اسکول حادثہ: ایل آر ایچ اسپتال میں 33 افراد جاں بحق اور 20 زخمی لائے گئے، ترجمان کے پی ایمرجنسی مارشل لاء سے بدتر، تمام طاقت کا سرچشمہ پارلیمنٹ ہو تو غیر مشروط مذاکرات کو تیار ہیں: محمود خان اچکزئی برطانیہ: منشیات اور منی لانڈرنگ کیخلاف کارروائی، خاتون سمیت 12 افراد کو 100 سال سے زائد قید کی سزا بیرسٹر گوہر کا عمران خان کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے اظہار لاتعلقی پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس نے کے پی میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی توثیق کردی جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا بانی پی ٹی آئی کا ‘ایکس’ اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست: اسلام آباد ہائی کورٹ نے بیرسٹر گوہر کو جواب کے لیے مہلت دے دی گورنر راج غیر آئینی عمل ہے، عدالتیں سیاسی کیسز میں سیاسی فیصلے نہ کریں: بیرسٹر گوہر رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر تک پہنچنے کی توقع ہے: وزیر خزانہ میر رضا علی کیس: عدالتی کمیشن کی 4 والیوم پر مشتمل رپورٹ سندھ حکومت کے حوالے اسحاق ڈار اور مصری وزیر خارجہ کا رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول، ایران کیخلاف جاری جنگ جلد ختم ہوجائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 2 دہشتگرد ہلاک، 104 افغان شہری گرفتار

ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارتی اوپنر ابھیشیک شرما بیمار، نمیبیا اور پاکستان کے خلاف میچ مشکوک

Web Desk

11 February 2026

لاہور: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کے اوپنر ابھیشیک شرما اچانک بیمار ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، ابھیشیک شرما معدے کے انفیکشن اور تیز بخار میں مبتلا ہیں اور انہیں دہلی کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق، بھارتی بیٹر کی طبیعت امریکا کے خلاف میچ سے پہلے خراب ہوئی تھی، اور میچ کھیلنے کے بعد ان کی حالت مزید بگڑ گئی۔ابھیشیک شرما کی بیماری کے باعث نمیبیا کے خلاف میچ میں شرکت مشکوک ہے، جبکہ پاکستان کے خلاف میچ میں بھی ان کی شرکت غیر یقینی نظر آ رہی ہے۔بھارتی ٹیم کی طبی ٹیم اس صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے اور فی الحال شرما کی مکمل صحت یابی پر توجہ مرکوز ہے۔