خطے میں موجود تمام امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنائیں گے: ایرانی وزیر خارجہ
Web Desk
28 February 2026
ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے اپنے عراقی ہم منصب سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ ایران اپنے دفاع کے لیے خطے میں موجود تمام امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنائے گا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ایران نے قطر، بحرین، متحدہ عرب امارات، کویت اور سعودی عرب میں واقع امریکی فوجی تنصیبات پر حملے کیے ہیں۔ دوسری جانب ایرانی نیشنل سیکیورٹی کمیشن کے سربراہ نے اسرائیل کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے تمہیں وارننگ دے دی تھی، اب جو کچھ ہوگا وہ تمہارے اختیار میں نہیں رہے گا۔ یہ صورتحال امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر کیے گئے حالیہ حملوں کے جواب میں سامنے آئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
برآمدات میں اضافے کیلئے نجی شعبے کو بھی آگے آنا ہوگا: ہارون اختر خان
29 August 2026
معروف کوہ پیما سید علی شاہ کی میت 31 دن بعد فلک سیر کی چوٹی سے تلاش کرلی گئی
29 August 2026
آر ایل این جی کی عدم دستیابی سے بجلی کی پیداوار متاثر ہوئی: پاور ڈویژن
29 August 2026
پاکستان کو دنیا کی 24 ویں بڑی معیشت اور جی 20 کا حصہ بنانا ہدف ہے: اسحاق ڈار
29 August 2026
پمز میں 14 بچوں کی ہلاکت ہمارے نظام پر بڑا سوالیہ نشان ہے: مصدق ملک
29 August 2026
کسی نے ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کی تو وہ اپنا شوق پورا کرلے: حافظ نعیم
29 August 2026
علی پرویز ملک کی او آئی سی سی آئی اور پی ایس او قیادت سے الگ الگ ملاقاتیں
29 August 2026
عوام کو جدید ڈیجیٹل مالیاتی نظام سے منسلک کرنا ترجیح ہے: شزا فاطمہ
29 August 2026