ایرانی وزیر خارجہ کی اردن کے ہم منصب پر شدید تنقید
Web Desk
5 September 2026
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اردن کے وزیر خارجہ کی جانب سے امریکی فوجی اڈوں پر ایرانی جوابی کارروائیوں کی مذمت پر شدید ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے سخت تنقید کی ہے۔ عباس عراقچی نے سوال اٹھایا کہ اردن کے وزیر خارجہ بتائیں کہ اپنے ملک اور عوام پر جاری جارحیت کا جواب دینے کے لیے آخر کتنا انتظار کرنا چاہیے؟ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ خطے کے کسی بھی ملک، چاہے وہ ایران ہو یا دیگر عرب ممالک، کسی کی بھی قومی خودمختاری کا احترام نہیں کرتا۔ انہوں نے سوال کیا کہ کیا اردن کے وزیر خارجہ خطے کی اس تلخ اور عیاں حقیقت سے واقعی ناواقف ہیں؟
متعلقہ عنوانات
امریکی اپنی زندگیاں اور ٹیکس پرائی جنگ کیلئے استعمال نہ ہونے دیں، اسماعیل بقائی
5 September 2026
چین کا مشترکہ سلامتی کے فروغ پر زور ایران کے دیرینہ اصول کی عکاسی ہے، قالیباف
5 September 2026
دنیا کا نقشہ تبدیل ہوگا، اقوام متحدہ میں نئے عالمی نقشے کی قرارداد منظور
5 September 2026
کراچی: ڈیلیوری کے دوران گلے پر تیز دھار آلہ پھرنے سے نومولود جاں بحق
5 September 2026
یوکرین میں پرامن تصفیے کی ٹھوس شرائط ابھی موجود نہیں، روسی صدارتی ترجمان
5 September 2026
امریکا اور اسرائیل جنگ کے ذریعے ایران کو تقسیم کرنیکی کوشش کر رہے: مسعود پزشکیان
5 September 2026
ٹرمپ انتظامیہ نے مشرق وسطیٰ کیلئے نئی حکمت عملی پر کام شروع کر دیا، ایگزیوس
5 September 2026
میلونی دوسری عالمی جنگ کے بعد طویل ترین حکومت کرنے والی وزیراعظم بن گئیں
5 September 2026