LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن 12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی استنبول: ساتویں عالمی ویمن سمٹ، اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شرکت پاکستان 23 سے 26 نومبر تک اسلام آباد میں نیوکلیئر سیکیورٹی نیٹ ورک کے 15ویں سالانہ اجلاس کی میزبانی کرے گا پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے اراکینِ قومی اسمبلی کا اسلام آباد میں اہم اجلاس نئے صوبوں کا قیام ملک کی ترقی اور سلامتی کیلئے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمال محسن نقوی کا نادرا سنٹر پیکو روڈ کا دورہ، مسائل کے حل کیلیے موقع پر ہی احکامات جاری سرکاری قرضوں میں ایک سال کے دوران 6 ہزار 200 ارب روپے کا بھاری اضافہ ایران اور روس کے درمیان جوہری تعاون جاری رہے گا: روسی عہدیدار پرتگال کے وزیر مملکت اور وزیر خارجہ پاؤلو رینجل پاکستان پہنچ گئے لاڑکانہ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے 3 حلقوں میں پولنگ کا عمل شروع پاکستان کی بھارت سمیت تمام ایس سی او ممالک کو مکالمے کی دعوت پاسدارانِ انقلاب کا ڈرون حملوں میں امریکی پیٹریاٹ نظام کے 2 ریڈار تباہ کرنے کا دعویٰ

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں شدید دھند، موٹرویز اور اہم شاہراہیں عارضی طور پر بند

Web Desk

5 January 2026

پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث موٹرویز اور اہم شاہراہیں عارضی طور پر بند کر دی گئی ہیں۔

موٹروے پولیس کے ترجمان سید عمران احمد کے مطابق، موٹروے ایم 5 ملتان سے روہڑی تک، ایم 3 جڑانوالہ سے رجانہ، اور ایم 4 فیصل آباد سے ملتان تک دھند کی وجہ سے ٹریفک کے لیے بند ہیں۔

ہزارہ موٹروے ای 35 کوہلیاں سے جھاری کس تک اور موٹروے ایم 14 ہکلہ سے فتح جھنگ تک بھی دھند کے باعث بند کردی گئی ہیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ اور ممکنہ حادثات سے بچاؤ ہے، اور ڈرائیورز سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ حفاظتی ہدایات پر عمل کریں اور غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔