فوجی ترمیم کے علاوہ تمام ترامیم کو مسترد کرتے ہیں،بلاول بھٹو زرداری
Web Desk
6 November 2025
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آئین میں مجوزہ ترامیم پر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ این ایف سی کے تحفظ کے خاتمے سے متعلق شق کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی صرف آئین کے آرٹیکل 243 سے متعلق ترمیم کی حمایت کرے گی، باقی تمام مجوزہ ترامیم کو پارٹی نے مسترد کر دیا ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ فوجی ترمیم کے علاوہ باقی تمام ترامیم ناقابل قبول ہیں، ان پر تفصیلی گفتگو کل کی جائے گی
متعلقہ عنوانات
ٹرمپ کا لبنان کی بھرپور حمایت کا اعلان، ابراہم معاہدوں میں مزید ممالک کی شمولیت کی پیشگوئی
21 July 2026
ایرانی وزیرِ داخلہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
21 July 2026
پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کا کل سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان
21 July 2026
پاکستان نے عالمی بانڈز کے لیے بینک کنسورشیم کا اعلان کر دیا
21 July 2026
نورین نیازی نے جو کچھ بولا یہ انکا ذاتی خیال ہے، پارٹی پالیسی کا حصہ نہیں: بیرسٹر گوہر
21 July 2026
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات: نئی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری، یونین کونسلوں کی تعداد 130 کر دی گئی
21 July 2026
جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کیلئے 10 نئے ججز کی تقرری کی منظوری دے دی
21 July 2026
این ڈی ایم اے کا 24 جولائی تک سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری
21 July 2026