نئے سال کا شاندار آغاز، پی ایس ایکس میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس بلند ترین سطح پر
Web Desk
1 January 2026
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے سال کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھی گئی، جہاں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز 100 انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 1585 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 75 ہزار 640 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔
دورانِ کاروبار 100 انڈیکس ایک لاکھ 75 ہزار 669 پوائنٹس کی بلند ترین سطح کو بھی چھوتا رہا، جو مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے بڑھتے اعتماد کی عکاسی کرتا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 74 ہزار 52 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026
استنبول: ساتویں عالمی ویمن سمٹ، اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شرکت
22 November 2026
پاکستان 23 سے 26 نومبر تک اسلام آباد میں نیوکلیئر سیکیورٹی نیٹ ورک کے 15ویں سالانہ اجلاس کی میزبانی کرے گا
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے اراکینِ قومی اسمبلی کا اسلام آباد میں اہم اجلاس
22 November 2026
نئے صوبوں کا قیام ملک کی ترقی اور سلامتی کیلئے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمال
22 November 2026