جو شخص پاکستان کے قانون، آئین اور پرچم کو نہیں مانتا وہ دہشت گرد ہے،سہیل آفریدی
Web Desk
28 December 2025
صحافیوں کے سوالات کے جواب میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ تحریک اور مذاکرات کا اختیار محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس کے پاس ہے، جبکہ انہیں سٹریٹ موومنٹ کی ہدایت ملی ہے جس پر وہ عمل کر رہے ہیں۔
سہیل فریدی نے پنجاب کے تمام ارکان اسمبلی اور حکومتی نمائندوں کو خیبرپختونخواہ کے دورے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ وہ آئیں اور دیکھیں کہ مہمان نوازی کیا ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کے عوام اور صحافیوں نے انہیں محبت دی، تاہم وہ پنجاب میں حکومتی رویے کی مذمت کرتے ہیں۔
جلسے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ نے کہا کہ ان کا جلسے کا چیلنج آج بھی قائم ہے، اگر 24 گھنٹے دیے جائیں تو وہ جلسہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخواہ میں جلسے کے لیے وقت، جگہ اور ٹرانسپورٹ سمیت تمام سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026
استنبول: ساتویں عالمی ویمن سمٹ، اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شرکت
22 November 2026
پاکستان 23 سے 26 نومبر تک اسلام آباد میں نیوکلیئر سیکیورٹی نیٹ ورک کے 15ویں سالانہ اجلاس کی میزبانی کرے گا
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے اراکینِ قومی اسمبلی کا اسلام آباد میں اہم اجلاس
22 November 2026
نئے صوبوں کا قیام ملک کی ترقی اور سلامتی کیلئے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمال
22 November 2026