مریم نواز کو بتادیا میرے 700کارکن گرفتار کئے گئے،سہیل افریدی
Web Desk
27 December 2025
لاہور: وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل افریدی نے اعجاز چوہدری کے گھر پہنچ کر ان کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ اور کے پی کابینہ کے ارکان بھی موجود تھے، جبکہ پی ٹی آئی کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
سہیل افریدی نے اعجاز چوہدری کی جمہوریت کے لیے قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد اور اعجاز چوہدری کو غیر انسانی سلوک کا سامنا ہے، یہ اقدامات جمہوری اقدار کے منافی اور آمرانہ سوچ کی عکاسی کرتے ہیں۔
وزیرِ اعلیٰ نے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ مکمل یکجہتی اور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ انہیں بتایا گیا کہ لاہور آمد سے قبل 700 سے زائد کارکنان گرفتار کیے گئے اور گھروں پر چھاپے ڈالے گئے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026
استنبول: ساتویں عالمی ویمن سمٹ، اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شرکت
22 November 2026
پاکستان 23 سے 26 نومبر تک اسلام آباد میں نیوکلیئر سیکیورٹی نیٹ ورک کے 15ویں سالانہ اجلاس کی میزبانی کرے گا
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے اراکینِ قومی اسمبلی کا اسلام آباد میں اہم اجلاس
22 November 2026
نئے صوبوں کا قیام ملک کی ترقی اور سلامتی کیلئے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمال
22 November 2026