لکی مروت: سی ٹی ڈی، پولیس کی کارروائی، مطلوب دہشتگرد سمیت6 خوارج ہلاک
Web Desk
26 December 2025
خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت تختی خیل میں سی ٹی ڈی اور پولیس کے مشترکہ آپریشن کے دوران چھ فتنہ الخوارج ہلاک ہو گئے، جن میں انتہائی مطلوب کمانڈر نصرت اللہ بھی شامل تھا۔ نصرت اللہ پر 25 لاکھ روپے انعام مقرر تھا اور وہ 28 سے زائد مقدمات میں مطلوب تھا۔ پولیس کے مطابق دہشت گرد جدید اور بھاری ہتھیاروں سے مسلح تھے، تاہم کارروائی کامیاب رہی۔ پورے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے اور متعدد دہشت گرد زخمی ہوئے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026
استنبول: ساتویں عالمی ویمن سمٹ، اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شرکت
22 November 2026
پاکستان 23 سے 26 نومبر تک اسلام آباد میں نیوکلیئر سیکیورٹی نیٹ ورک کے 15ویں سالانہ اجلاس کی میزبانی کرے گا
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے اراکینِ قومی اسمبلی کا اسلام آباد میں اہم اجلاس
22 November 2026
نئے صوبوں کا قیام ملک کی ترقی اور سلامتی کیلئے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمال
22 November 2026