اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کا نظرثانی شدہ شیڈول جاری
Web Desk
26 December 2025
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کا نظرثانی شدہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔ یونین کونسلز کی جنرل نشستوں پر پولنگ 15 فروری 2026 کو ہوگی۔ کاغذاتِ نامزدگی 22 سے 30 دسمبر 2025 تک جمع کرائے جا سکیں گے جبکہ امیدواروں کی ابتدائی فہرست 31 دسمبر کو جاری ہوگی۔ جانچ پڑتال یکم سے 6 جنوری 2026 تک ہوگی، اپیلیں 7 سے 10 جنوری تک دائر کی جا سکیں گی اور فیصلے 12 سے 15 جنوری کے درمیان ہوں گے۔ نظرثانی شدہ فہرست 16 جنوری کو شائع کی جائے گی، کاغذات واپس لینے کی آخری تاریخ 17 جنوری اور انتخابی نشانات 19 جنوری 2026 کو الاٹ کیے جائیں گے۔ انتخابی نتائج کی یکجائی 16 سے 19 فروری 2026 تک مکمل کی جائے گی۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026
استنبول: ساتویں عالمی ویمن سمٹ، اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شرکت
22 November 2026
پاکستان 23 سے 26 نومبر تک اسلام آباد میں نیوکلیئر سیکیورٹی نیٹ ورک کے 15ویں سالانہ اجلاس کی میزبانی کرے گا
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے اراکینِ قومی اسمبلی کا اسلام آباد میں اہم اجلاس
22 November 2026
نئے صوبوں کا قیام ملک کی ترقی اور سلامتی کیلئے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمال
22 November 2026