LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا ایران کشیدگی کم کرانے میں پاکستان کا کردار سراہا گیا: گورنر پنجاب وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ماہ امریکا کا دورہ کریں گے وزیراعظم کی چھوٹے، درمیانے درجے کے کسانوں کو ہر ممکن معاونت فراہم کرنے کی ہدایت عمران خان کے علاج سے متعلق عدالتی فیصلہ ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا گیا: سہیل آفریدی کراچی کا یونیورسٹی روڈ 15 ستمبر تک 100 فیصد مکمل ہو جائے گا: شرجیل میمن پمز میں سی ٹی کورونری اینجیوگرافی سہولت فعال نہ ہونے پر وزیراعظم کا نوٹس، انکوائری کمیٹی قائم مکہ باہمی دفاعی معاہدے سے پاکستان کی علاقائی اہمیت میں اضافہ، ایف پی آئی ایف ٹرمپ کا جنوبی کیرولائنا کی ریلی میں آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے کا اعلان بنگلہ دیش نے پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ کے دفاعی معاہدے میں شمولیت کا اشارہ دیدیا پاکستان ریلوے کا ریونیو 115 ارب روپے سے تجاوز، روہڑی کراچی ٹریک کے لیے $2.5B کا معاہدہ طے سندھ میں 80 فیصد آبادی آلودہ پانی پینے پر مجبور ہے: مصطفیٰ کمال وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر محسن نقوی سے ملائیشین ہم منصب کی ملاقات، انسدادِ دہشت گردی کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق طالبان رجیم کیخلاف مسلح مزاحمت میں مزید شدت آگئی

نیشنل ایتھلیٹکس چیمپین شپ ملتوی ہونے کا خدشہ

Web Desk

26 December 2025

نیشنل ایتھلیٹکس چیمپین شپ کے انعقاد پر غیر یقینی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ ڈیپارٹمنٹس نے ایونٹ ملتوی کرنے کے لیے ایتھلیٹکس فیڈریشن کو آگاہ کر دیا ہے۔ چیمپین شپ 29 سے 31 دسمبر تک اسلام آباد میں شیڈول ہے۔

ذرائع کے مطابق کراچی نیشنل گیمز میں کھلاڑیوں کی بھرپور شرکت کے باعث بیک ٹو بیک ایونٹس ایتھلیٹس کی فٹنس کے لیے سنگین خطرات پیدا کر سکتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کو غیر ضروری انجریز سے بچانا نہایت اہم ہے، اسی لیے ان کی فٹنس ریکوری کے لیے چیمپین شپ دو ماہ کے لیے ملتوی کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔