LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
عالمی پنجابی کانفرنس میں پنجابی زبان کو نصاب میں شامل کرنے کا مطالبہ اردوان کی یونانی صدر سے ملاقات، بحیرہ ایجیئن کو امن کا سمندر بنانے کے عزم کا اظہار ایران کی شرائط تسلیم ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھولی جائے گی، ایرانی آرمی چیف عرب اتحاد کی یمن میں حوثی ملیشیا کے خلاف کارروائی، اہم اہداف تباہ کرنے کا دعویٰ حوثی ملیشیا کے سعودی عرب پر داغے گئے 3 بیلسٹک میزائل تباہ ایران عراق کا سکیورٹی معاہدے پر مکمل عملدرآمد کیلئے اتفاق، سرحدوں کے تحفظ کا عزم نیتن یاہو کی گادی آئزنکوٹ کو وزارت عظمیٰ کی پیشکش، خود متبادل وزیراعظم بننے پر آمادگی ظاہر کر دی ابوظہبی ایئرپورٹ پر اسمارٹ کوریڈور متعارف، گیٹ سے گزرے بغیر پاسپورٹ کنٹرول کی سہولت امارات میں دفاعی مصنوعی ذہانت کی کمپنی ڈیفنس اے آئی کے آپریشنز کا آغاز دنیا میں جہاں سے حملہ کیا جائے گا وہیں جواب دیں گے، ایرانی فوج کی وارننگ دبئی میں طلبہ کیلئے سائیکلنگ پروگرام شروع، محفوظ سفر کی تربیت نصاب میں شامل ایران کا آبنائے ہرمز اور خلیج فارس کے اوپر دشمن کا جاسوس ڈرون مار گرانے کا دعویٰ اہم اسلامی ملک کے ایئرپورٹ سے 9 ماہ میں 5 کروڑ سے زائد مسافروں کی آمدورفت ریکارڈ ایم کیو ایم نے ممکنہ ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کیلئے آج کی ریلی منسوخ کر دی امارات کے قومی دن پر محنت کشوں کیلئے 40 سے زائد مقامات پر خصوصی تقریبات کا اعلان

اردوان کی یونانی صدر سے ملاقات، بحیرہ ایجیئن کو امن کا سمندر بنانے کے عزم کا اظہار

Web Desk

29 November 2026

ترک صدر رجب طیب اردوان نے استنبول میں یونانی صدر سے ملاقات کی ہے، جس میں دونوں ممالک کے دوطرفہ تعلقات اور باہمی تعاون کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ترک محکمہ اطلاعات کے مطابق ملاقات کے دوران صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ ترکیہ اور یونان کے تعلقات میں ہر شعبے کے اندر ترقی کے وسیع امکانات موجود ہیں۔ انہوں نے اس عزم کا بھی اظہار کیا کہ ترکیہ بحیرہ ایجیئن کو امن کا سمندر بنانے کے لیے پُرعزم ہے۔

واضح رہے کہ یونانی صدر پیٹریارک برتھولومیو کی دعوت پر ایک مذہبی تقریب میں شرکت کے لیے استنبول میں موجود ہیں۔ یونانی میڈیا کے مطابق صدر اردوان نے خود اس ملاقات کی تجویز پیش کی تھی، جو روایتی ٹیلی فونک رابطے کے بجائے براہ راست طے پائی۔