نیٹو کا پولینڈ میں جدید ترین ریڈار اور طیارہ ’’اواکس‘‘ تعینات کرنے کا اعلان
Web Desk
24 November 2026
پولینڈ کی سرزمین پر تین روسی میزائل گرنے کے بعد پیدا ہونے والے سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر نیٹو نے پولینڈ میں جدید ترین ریڈار اور قبل از وقت خبردار کرنے والا نگرانی طیارہ ’اواکس‘ (AWACS) تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔
پولینڈ کے نائب وزیرِ دفاع پاول زالیوسکی نے برسلز میں منعقدہ نیٹو اجلاس کے بعد اس فیصلے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس جدید نظام کی فراہمی سے ملک کی فضائی نگرانی اور دفاعی صلاحیتوں میں نمایاں اضافہ ہو گا۔
نیٹو ترجمان کے مطابق یورپ میں اتحادی افواج کے سپریم کمانڈر جنرل الیکسس گرینکیوچ نے اس تعیناتی کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے، جبکہ خطے میں دفاعی حصار کو مزید مضبوط بنانے کے لیے اضافی عسکری اثاثوں کی تعیناتی کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کے شیڈو بینکنگ سسٹم کیخلاف کریک ڈاؤن، 8 افراد، 22 اداروں پر نئی پابندیاں
24 November 2026
دشمن ایران کو طویل اور تھکا دینے والی کشمکش میں دھکیلنا چاہتا ہے: باقر قالیباف
24 November 2026
امریکا اور اسرائیل مسلط کردہ جنگوں کے باوجود اپنے مقاصد میں ناکام رہے: عباس عراقچی
24 November 2026
ایران میں شدید معاشی بحران، اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ
24 November 2026
امریکی بیانات کے باوجود ایرانی تیل کی برآمد جاری ہے: حمید بورد
24 November 2026
ایران کیخلاف فوری فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں: گادی آئزن
24 November 2026
ایران نے خطے میں جغرافیائی و سیاسی مفادات کو اپنی ’’سرخ لکیر‘‘ قرار دیدیا
24 November 2026
سعودی ولی عہد کا امیر کویت سے رابطہ، خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال
24 November 2026