عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ پر پابندی کی درخواست، بیرسٹر گوہر کو جواب جمع کروانےکی مہلت دیدی
Web Desk
23 November 2026
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر پابندی عائد کرنے سے متعلق دائر درخواست پر سماعت 23 دسمبر تک ملتوی کر دی ہے، جبکہ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کو درخواست پر جواب جمع کروانے کے لیے مہلت دے دی گئی ہے۔ عدالتِ عالیہ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے غلام مرتضیٰ ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی، جس کے لیے بیرسٹر گوہر خان عدالت میں پیش ہوئے۔ دورانِ سماعت فاضل جج نے بیرسٹر گوہر کو اپنا جواب داخل کروانے کے لیے وقت دیا اور کیس کی مزید کارروائی 23 دسمبر تک مؤخر کر دی۔
متعلقہ عنوانات
فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم
23 November 2026
وزیراعظم استعفیٰ دیں، تو ہم بھی عہدہ چھوڑ دیں گے: رہنما پیپلز پارٹی
23 November 2026
امریکا مطالبات تسلیم کرے تو آبنائے ہرمز چند گھنٹوں میں کھول سکتے ہیں: اسماعیل بقائی
23 November 2026
یوکرینی صدر کی لیبیا میں روسی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی تصدیق
23 November 2026
نئے صوبوں کے قیام اور ریفرنڈم پر پارلیمنٹ میں کھل کر بحث ہونی چاہیے: ملک احمد
23 November 2026
پیپلز پارٹی کی ایم کیو ایم کے وفد سے ملاقات، ریلی ملتوی کرنے کی درخواست
23 November 2026
وزیراعظم کا دورہ، پاکستان اور روس میں 16 معاہدوں پر دستخط ہوں گے
23 November 2026
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان عدالتی تعاون کے فروغ کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
23 November 2026