وزیر داخلہ کا این ڈی ایم اے دورہ، 2026 کے ممکنہ موسمیاتی خطرات پر بریفنگ
Web Desk
24 December 2025
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی نے این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز میں نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کا دورہ کیا، جہاں انہیں 2026 کے دوران پاکستان اور خطے کو درپیش ممکنہ موسمیاتی و قدرتی خطرات پر بریفنگ دی گئی۔ این ڈی ایم اے نے پیشگی آگاہی، انتباہ اور جدید ڈیجیٹل نظام سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا۔وزیر داخلہ کو آفات سے نمٹنے کے لیے فعال ڈیجیٹل پورٹلز، عالمی معیار کی موبائل ایپلیکیشن اور پاکستان لینز کے تحت پیشگی اقدامات پر بھی بریفنگ دی گئی۔ انہوں نے این ڈی ایم اے کی حکمت عملی، اداروں کے مابین رابطہ کاری کو سراہتے ہوئے سول ڈیفنس کے ساتھ مشترکہ لائحہ عمل اور تربیتی کورسز پر زور دیا۔وزیر داخلہ نے این ڈی ایم اے میں قائم سینٹر آف ایکسیلینس کا دورہ بھی کیا اور پاکستان میں آفات سے نمٹنے کے نظام کو مزید مؤثر اور متحرک بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026
استنبول: ساتویں عالمی ویمن سمٹ، اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شرکت
22 November 2026
پاکستان 23 سے 26 نومبر تک اسلام آباد میں نیوکلیئر سیکیورٹی نیٹ ورک کے 15ویں سالانہ اجلاس کی میزبانی کرے گا
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے اراکینِ قومی اسمبلی کا اسلام آباد میں اہم اجلاس
22 November 2026
نئے صوبوں کا قیام ملک کی ترقی اور سلامتی کیلئے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمال
22 November 2026