LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن 12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی استنبول: ساتویں عالمی ویمن سمٹ، اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شرکت پاکستان 23 سے 26 نومبر تک اسلام آباد میں نیوکلیئر سیکیورٹی نیٹ ورک کے 15ویں سالانہ اجلاس کی میزبانی کرے گا پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے اراکینِ قومی اسمبلی کا اسلام آباد میں اہم اجلاس نئے صوبوں کا قیام ملک کی ترقی اور سلامتی کیلئے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمال محسن نقوی کا نادرا سنٹر پیکو روڈ کا دورہ، مسائل کے حل کیلیے موقع پر ہی احکامات جاری سرکاری قرضوں میں ایک سال کے دوران 6 ہزار 200 ارب روپے کا بھاری اضافہ ایران اور روس کے درمیان جوہری تعاون جاری رہے گا: روسی عہدیدار پرتگال کے وزیر مملکت اور وزیر خارجہ پاؤلو رینجل پاکستان پہنچ گئے لاڑکانہ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے 3 حلقوں میں پولنگ کا عمل شروع پاکستان کی بھارت سمیت تمام ایس سی او ممالک کو مکالمے کی دعوت پاسدارانِ انقلاب کا ڈرون حملوں میں امریکی پیٹریاٹ نظام کے 2 ریڈار تباہ کرنے کا دعویٰ

ایرانی وزارتِ انٹیلیجنس کا جنگی حالات میں آپریشنل صلاحیتیں بڑھانے کا فیصلہ

Web Desk

18 November 2026

ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کی وزارتِ انٹیلیجنس نے قانون میں مجوزہ ترامیم کے حوالے سے پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کو ایک باضابطہ خط ارسال کرتے ہوئے قانون سازی اور ادارہ جاتی اصلاحات میں مکمل تعاون کا اعلان کر دیا ہے۔ خط میں وزارتِ انٹیلیجنس نے جنگی حالات کے پیشِ نظر انٹیلیجنس ادارے کی آپریشنل صلاحیتوں کو مزید بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے، جبکہ حالیہ تنازع کے بعد اندرونی اور بیرونی مخالفین کے خلاف انٹیلیجنس آپریشنز تیز کرنے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ایرانی وزارتِ انٹیلیجنس نے ملکی و قومی سلامتی کے تحفظ کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہوئے عوامی اور پارلیمانی حمایت کو بھی سراہا ہے۔