سعودی عرب نے خلیجی ممالک کیلئے ہنگامی صحت منصوبے کی منظوری دیدی
Web Desk
18 November 2026
سعودی کابینہ نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیرِ صدارت منعقدہ اجلاس میں خلیجی ممالک کے لیے ہنگامی طبی و صحت منصوبے کی منظوری دے دی ہے، جبکہ ایک اور اہم فیصلے کے تحت غیر ملکی قانونی فرموں کو سعودی عرب میں اپنی کمپنیاں قائم کرنے کی اجازت بھی دے دی گئی ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق کابینہ کے اجلاس میں کیے جانے والے ان اہم فیصلوں کو خلیجی ممالک کے درمیان صحت کے شعبے میں باہمی تعاون کو مزید مستحکم کرنے اور مملکت میں قانونی خدمات کے شعبے کی جدید خطوط پر ترقی کی جانب ایک بڑی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
بلاول 2020 سے کاروبارِ حکومت میں پارٹنر، کیا آپ لیکچر یا دھمکی دینے کا حق رکھتے ہیں؟ خواجہ آصف
18 November 2026
عدالت کا بشریٰ بی بی کو جیل میں ہر قسم کی ممکنہ سہولیات فراہم کرنے کا حکم
18 November 2026
چھوٹے صوبے ناگزیز، سندھ میں خون کا قطرہ بھی گرا تو ذمہ دار بلاول ہونگے: مصطفیٰ کمال
18 November 2026
سندھ کی تقسیم کے معاملے پر خونریزی کس بنیاد پر ہوگی؟ ملک احمد خان
18 November 2026
امیرِ جماعت اسلامی کا جمعے کو شوگر ملز کے باہر دھرنے کا اعلان
18 November 2026
190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کی سزا برقرار رہ سکتی ہے: طارق فضل چودھری
18 November 2026
پنجاب کے سرکاری سکولوں کے اساتذہ کے لیے نیا ڈریس کوڈ جاری
18 November 2026
الاسکا میں ڈیموکریٹس نے سینیٹ کی ایک اور نشست چھین لی، میری پیلٹولا کامیاب
18 November 2026