راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کا فیکٹری ناکہ پر دھرنا ختم
Web Desk
23 December 2025
راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں نے فیکٹری ناکہ پر دیا گیا دھرنا ختم کر دیا۔ بانی پی ٹی آئی کی تینوں بہنیں اور کارکنان دھرنا ختم کرنے کے بعد فیکٹری ناکہ سے اٹھ کر گورکھپور کی جانب روانہ ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی بہنیں اور کارکنان پیدل واپس روانہ ہوئے، جبکہ دھرنے کے خاتمے کے بعد علاقے میں صورتحال معمول پر آ گئی
متعلقہ عنوانات
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026
استنبول: ساتویں عالمی ویمن سمٹ، اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شرکت
22 November 2026
پاکستان 23 سے 26 نومبر تک اسلام آباد میں نیوکلیئر سیکیورٹی نیٹ ورک کے 15ویں سالانہ اجلاس کی میزبانی کرے گا
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے اراکینِ قومی اسمبلی کا اسلام آباد میں اہم اجلاس
22 November 2026
نئے صوبوں کا قیام ملک کی ترقی اور سلامتی کیلئے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمال
22 November 2026