عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں استحکام، فی تولہ سونا 4 لاکھ 8 ہزار 936 روپے پر برقرار
Web Desk
17 November 2026
عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں کاروباری روز کے دوران سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مکمل استحکام ریکارڈ کیا گیا ہے اور نرخوں میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 4 لاکھ 8 ہزار 936 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔
اسی طرح ملک بھر میں 10 گرام سونے کے نرخ بھی 3 لاکھ 50 ہزار 596 روپے پر برقرار رہے، جس سے زیورات کی خریداری کرنے والے صارفین نے کسی حد تک اطمینان کا اظہار کیا۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں بھی کاروباری سرگرمیوں کے دوران فی اونس سونے کی قیمت 3 ہزار 864 ڈالر پر مستحکم رہی، جبکہ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی اتار چڑھاؤ کے 5 ہزار 228 روپے پر برقرار رہی۔
متعلقہ عنوانات
بلاول 2020 سے کاروبارِ حکومت میں پارٹنر، کیا آپ لیکچر یا دھمکی دینے کا حق رکھتے ہیں؟ خواجہ آصف
18 November 2026
عدالت کا بشریٰ بی بی کو جیل میں ہر قسم کی ممکنہ سہولیات فراہم کرنے کا حکم
18 November 2026
چھوٹے صوبے ناگزیز، سندھ میں خون کا قطرہ بھی گرا تو ذمہ دار بلاول ہونگے: مصطفیٰ کمال
18 November 2026
سندھ کی تقسیم کے معاملے پر خونریزی کس بنیاد پر ہوگی؟ ملک احمد خان
18 November 2026
امیرِ جماعت اسلامی کا جمعے کو شوگر ملز کے باہر دھرنے کا اعلان
18 November 2026
سعودی عرب نے خلیجی ممالک کیلئے ہنگامی صحت منصوبے کی منظوری دیدی
18 November 2026
190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کی سزا برقرار رہ سکتی ہے: طارق فضل چودھری
18 November 2026
پنجاب کے سرکاری سکولوں کے اساتذہ کے لیے نیا ڈریس کوڈ جاری
18 November 2026