LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایران امریکا تنازع کا حل دھمکیوں اور فوجی کارروائیوں میں نہیں: عباس عراقچی جے شاہ دوسری مدت کیلئے بلامقابلہ آئی سی سی چیئرمین منتخب تھائی لینڈ کے سیاحتی جزیرے فوکٹ میں خوفناک آتشزدگی، 11 افراد ہلاک کراچی میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، کالعدم تنظیم کے 2 کارندے گرفتار آئینی عدالت نے تھری ایم پی او کے تحت گرفتاریوں پر حکم امتناع میں ترمیم کر دی 13 سالہ لڑکی کا تشدد سے قتل کیس: پولیس افسر کی اہلیہ اور قاری کا جسمانی ریمانڈ منظور توانائی کی ترسیل کے لیے آبنائے ہرمز کا کوئی متبادل راستہ موجود نہیں: قطری وزیراعظم تاریخ میں پہلی بار صوبوں کی جانب سے وفاق کو 57 ارب 46 کروڑ کی گرانٹ پاکستان خطے میں ترقی کے لیے بات چیت سے تنازعات کا خاتمہ چاہتا ہے: اسحاق ڈار یمنی حکومتی فورسز کا باب المندب کے علاقے سے انخلا کا اعلان غیر محتاط الزام تراشی انسانی زندگیوں کیلئے خطرہ بن سکتی ہے: صدر، وزیر اعظم پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رحجان ای سی او وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کا آغاز، وژن 2035 کی منظوری متوقع ڈسپلن کی خلاف ورزی اور ناقص کارکردگی، عماد بٹ اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ سے باہر جنوبی کوریا میں اے آئی کے ذریعے امتحان میں نقل کرنے والا ٹاپر پکڑا گیا

معروف اداکار عابد چارلی کی طبیعت نازساز، ہسپتال منتقل

Web Desk

16 November 2026

معروف اداکار عابد چارلی کو طبیعت اچانک ناساز ہونے پر تشویشناک حالت میں لاہور جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ڈاکٹروں کی خصوصی نگرانی میں ان کا علاج معالجہ جاری ہے۔ لاہور جنرل ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) پروفیسر ڈاکٹر فریاد حسین کے مطابق اداکار کو تشویشناک حالت میں ہسپتال لایا گیا تھا جس کے بعد پنجاب حکومت کی پالیسی کے تحت ان کا تمام علاج معالجہ مکمل طور پر مفت کیا جا رہا ہے، جبکہ ہیلتھ پروفیشنلز کو ان کی خصوصی نگہداشت اور بہترین طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں اور ہسپتال انتظامیہ ان کی طبی صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے۔