کراچی بندرگاہ پر موجود 6 بھارتی شہریوں کو قونصلر رسائی فراہم کی جائے گی
Web Desk
13 November 2026
کراچی بندرگاہ پر موجود بحری جہاز میں سوار 6 بھارتی شہریوں کے معاملے پر بھارت نے پاکستان سے اپنے شہریوں تک قونصلر رسائی فراہم کرنے کی باضابطہ درخواست کر دی ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق بھارتی شہریوں کو قونصلر رسائی دینے کی درخواست پر ویانا کنونشن اور دونوں ممالک کے درمیان طے شدہ دوطرفہ معاہدوں اور قوانین کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام سفارتی و قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد کراچی پورٹ پر موجود متعلقہ بھارتی شہریوں کو قونصلر رسائی فراہم کر دی جائے گی۔
متعلقہ عنوانات
28ویں آئینی ترمیم کا مسودہ ابھی تک میرے پاس نہیں آیا: سپیکر قومی اسمبلی
13 November 2026
میر رضا کیس، جے آئی ٹی اجلاس ختم، پولیس افسران سمیت متعدد افراد کے بیانات قلمبند
13 November 2026
موریطانیہ کشتی حادثہ کیس، انسانی سمگلر طارق محمود کو 10 سال قید بامشقت کی سزا
13 November 2026
ایس سی او، ای سی او اجلاسوں بارے متعلقہ ادارے مؤثر ہم آہنگی یقینی بنائیں: اسحاق ڈار
13 November 2026
پنجاب اسمبلی کا 47 واں اجلاس 16 نومبر کو طلب کر لیا گیا
13 November 2026
سیاسی سرگرمیاں تیز، بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع
13 November 2026
ریکوڈک منصوبہ پاکستان کے معاشی مستقبل کیلئے کلیدی اہمیت رکھتا ہے: وزیراعظم
13 November 2026
امریکا غیر قانونی کارروائیاں بند، جنگی نقصانات کا ہرجانہ ادا کرے: عباس عراقچی
13 November 2026