پنجاب اسمبلی کا 47 واں اجلاس 16 نومبر کو طلب کر لیا گیا
Web Desk
13 November 2026
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے پنجاب اسمبلی کا 47 واں اجلاس طلب کر لیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی کا یہ اجلاس 16 نومبر 2026ء بروز پیر دوپہر 2 بجے اسمبلی چیمبر میں منعقد ہوگا، جبکہ اجلاس کی صدارت اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کریں گے۔
متعلقہ عنوانات
28ویں آئینی ترمیم کا مسودہ ابھی تک میرے پاس نہیں آیا: سپیکر قومی اسمبلی
13 November 2026
میر رضا کیس، جے آئی ٹی اجلاس ختم، پولیس افسران سمیت متعدد افراد کے بیانات قلمبند
13 November 2026
کراچی بندرگاہ پر موجود 6 بھارتی شہریوں کو قونصلر رسائی فراہم کی جائے گی
13 November 2026
موریطانیہ کشتی حادثہ کیس، انسانی سمگلر طارق محمود کو 10 سال قید بامشقت کی سزا
13 November 2026
ایس سی او، ای سی او اجلاسوں بارے متعلقہ ادارے مؤثر ہم آہنگی یقینی بنائیں: اسحاق ڈار
13 November 2026
سیاسی سرگرمیاں تیز، بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع
13 November 2026
ریکوڈک منصوبہ پاکستان کے معاشی مستقبل کیلئے کلیدی اہمیت رکھتا ہے: وزیراعظم
13 November 2026
امریکا غیر قانونی کارروائیاں بند، جنگی نقصانات کا ہرجانہ ادا کرے: عباس عراقچی
13 November 2026