یوکرین جنگ کے خاتمے کی کوششیں تیز، کشنر اور وٹکوف کی ماسکو میں پیوٹن سے ملاقات
Web Desk
12 November 2026
امریکی نمائندوں جیرڈ کشنر اور اسٹیو وٹکوف نے روسی دارالحکومت ماسکو میں صدر ولادیمیر پیوٹن سے اہم ملاقات کی ہے جس میں یوکرین جنگ کے خاتمے اور مجوزہ مذاکراتی عمل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یوکرین تنازع کے حل کے لیے ابوظہبی میں مذاکرات کا ایک نیا دور بھی مکمل ہو چکا ہے، جبکہ ماسکو ملاقات کے بعد اب کشنر اور وٹکوف کی ڈبلن میں یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات متوقع ہے۔ مذاکرات کے دوران امن عمل میں یورپی نمائندوں کی شمولیت کا معاملہ بھی زیرِ بحث آیا جہاں جیرڈ کشنر نے یورپ کو مذاکرات میں شرکت کے لیے اپنا ایک مشترکہ نمائندہ نامزد کرنے کا مشورہ دیا، تاہم روس نے یورپی نمائندوں کی شمولیت کی تجویز پر اعتراض اٹھایا ہے اور وہ یوکرین کی خودمختار سرزمین سے متعلق اپنے مطالبات سے دستبردار ہونے پر بھی تیار نہیں۔
متعلقہ عنوانات
عوام کیلئے خوشخبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا تسلسل برقرار
12 November 2026
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی نوابشاہ میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات
12 November 2026
یو اے ای کی ریاست فجیرہ میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 14 افراد جاں بحق
12 November 2026
پاکستان کے معدنی شعبے میں اہم پیش رفت، تانبے اور سونے کی تلاش کا معاہدہ طے
12 November 2026
ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں، بارش اور برفباری کا امکان، الرٹ جاری
12 November 2026
درہ آدم خیل سے لاہور اسلحہ لانے والا غیر قانونی نیٹ ورک بے نقاب، 8 ملزم گرفتار
12 November 2026
ایرانی وارننگ نظرانداز کرنے پر دو آئل ٹینکرز میں دھماکے اور آتشزدگی کا دعویٰ
12 November 2026
میکسیکو نے تارکین وطن نہ روکے تو معاشی پابندیاں سخت کردیں گے، ٹرمپ
12 November 2026