پاکستان میں جتنی پراکسیز کام کررہی ہیں ان کے پیچھے افغانستان ہے: اختیار ولی خان
Web Desk
12 November 2026
وزیراعظم کے معاون اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں جتنی بھی پراکسیز کام کر رہی ہیں ان کے پیچھے افغانستان کا ہاتھ کارفرما ہے۔
کوہاٹ کے قریب غیر قانونی سونے کی مائننگ کرنے والے عناصر کے خلاف سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے تناظر میں دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اختیار ولی خان کا کہنا تھا کہ ہم اپنی پاک فوج، پولیس اور تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیوں اور پیشہ ورانہ کارکردگی کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہماری سکیورٹی فورسز کے حوصلے انتہائی بلند ہیں اور جوان جرات و بہادری کے ساتھ دہشت گردوں اور ملک دشمن عناصر کا مقابلہ کر رہے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
سیاسی بقا کیلئے فوجی کارروائی اسرائیل کیلئے تباہ کن ہوسکتی ہے: آئزن کوٹ کی نیتن یاہو کو وارننگ
12 November 2026
سعودی عرب میں حوثی ملیشیا کے 2 ڈرونز اور 5 میزائل حملے ناکام
12 November 2026
ڈیموکریٹس کی ٹرمپ کیخلاف خفیہ اداروں میں سیاسی مداخلت اور برطرفیوں کی تحقیقات کی تیاری
12 November 2026
ایران کی ناکہ بندی برقرار، تجارتی جہازوں کیلئے راستہ کھلا رکھنے کی کوششیں جاری ہیں: سینٹ کام
12 November 2026
ایران امن چاہتا ہے، امریکا ہمارے مطالبات تسلیم کرے، ایرانی اسپیکر باقر قالیباف
12 November 2026
امریکا نے یورپ سے سکیورٹی معاہدے کیلئے روس سے تجاویز طلب کر لیں، ایگزیوس
12 November 2026
دبئی میں عالمی پولیس سربراہی اجلاس 2026 کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
12 November 2026
اسرائیل کے حملے میں غزہ کا فٹبالر محمود کمال شہید
12 November 2026