حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
Web Desk
12 November 2026
وفاقی حکومت نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔
پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لٹر کمی کر دی گئی ہے۔ قیمتوں میں اس تازہ ردوبدل کے بعد ملک بھر میں پیٹرول کی نئی قیمت 335 روپے فی لٹر مقرر ہو گئی ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت کم ہو کر 364 روپے فی لٹر پر آ گئی ہے۔
نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد سے ہو گیا ہے اور یہ قیمتیں 12 نومبر تک نافذ العمل رہیں گی۔
متعلقہ عنوانات
ایران کی ناکہ بندی برقرار، تجارتی جہازوں کیلئے راستہ کھلا رکھنے کی کوششیں جاری ہیں: سینٹ کام
12 November 2026
ایران امن چاہتا ہے، امریکا ہمارے مطالبات تسلیم کرے، ایرانی اسپیکر باقر قالیباف
12 November 2026
امریکا نے یورپ سے سکیورٹی معاہدے کیلئے روس سے تجاویز طلب کر لیں، ایگزیوس
12 November 2026
دبئی میں عالمی پولیس سربراہی اجلاس 2026 کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
12 November 2026
اسرائیل کے حملے میں غزہ کا فٹبالر محمود کمال شہید
12 November 2026
پاکستان میں جتنی پراکسیز کام کررہی ہیں ان کے پیچھے افغانستان ہے: اختیار ولی خان
12 November 2026
پنجاب میں نیا سیاسی ارینجمنٹ کرنا ہے تو کر لیں ہم تیار ہیں: عظمیٰ بخاری
12 November 2026
ہمیشہ صحافیوں کی فلاح و بہبود کیلئے کام کیا، آزادی صحافت پر یقین رکھتے ہیں: شرجیل میمن
12 November 2026