پیٹ ہیگسیتھ کو دفاع پر اے پلس پلس پلس گریڈ دیتا ہوں، صدر ٹرمپ
Web Desk
10 November 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے وزیرِ دفاع (وزیرِ جنگ) پیٹ ہیگسیتھ کے دفاعی موقف اور پریس کانفرنس پر مکمل اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ان کی کارکردگی کو ‘اے پلس پلس پلس’ (A+++) گریڈ دیا ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ پیٹ ہیگسیتھ نے سابق کانگریس مین تھامس میسی کے عائد کردہ الزامات کا انتہائی موثر اور بھرپور جواب دیا ہے۔ امریکی صدر نے تھامس میسی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں ایک “ناراض، مایوس، شکست خوردہ اور ناکام شخص” قرار دیا۔ واضح رہے کہ پیٹ ہیگسیتھ نے حال ہی میں ایک اہم پریس کانفرنس کے دوران اپنے خلاف مواخذے کی تحریک کو سیاسی انتقام قرار دیتے ہوئے ایران کے خلاف امریکی فوجی اقدامات کا مکمل دفاع کیا تھا، جس پر صدر ٹرمپ نے ان کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
چشمہ 5 منصوبے نے مقررہ وقت سے پہلے اہم سنگ میل عبور کرلیا: وزیراعظم
10 November 2026
4 سالہ دور حکومت میں منصوبے مکمل کیوں نہیں کئے؟ عظمیٰ بخاری کا فواد چوہدری کو جواب
10 November 2026
بینکوں کے ذریعے کاروباری طبقے کو مالی معاونت فراہم کر رہے ہیں: بلال اظہر کیانی
10 November 2026
امریکی وزیر جنگ نے مواخذے کی کوشش کو سیاسی انتقام قرار دے دیا
10 November 2026
اسحاق ڈار کی اقتصادی سفارتکاری اور برآمدات کیلئے کوششیں تیز کرنے کی ہدایت
10 November 2026
چاند نظر نہیں آیا، یکم جمادی الثانی 12 نومبر کو ہوگی
10 November 2026
تربیلا توسیعی منصوبہ حادثہ، وزیر آبی وسائل اور وزیراعظم آفس نے نوٹس لے لیا
10 November 2026
موٹروے ایم فور پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم تک ہیوی ٹریفک کے لیے بند
10 November 2026