LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
بینکوں کے ذریعے کاروباری طبقے کو مالی معاونت فراہم کر رہے ہیں: بلال اظہر کیانی امریکی وزیر جنگ نے مواخذے کی کوشش کو سیاسی انتقام قرار دے دیا اسحاق ڈار کی اقتصادی سفارتکاری اور برآمدات کیلئے کوششیں تیز کرنے کی ہدایت چاند نظر نہیں آیا، یکم جمادی الثانی 12 نومبر کو ہوگی تربیلا توسیعی منصوبہ حادثہ، وزیر آبی وسائل اور وزیراعظم آفس نے نوٹس لے لیا موٹروے ایم فور پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم تک ہیوی ٹریفک کے لیے بند عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرا دی گئی بانی پی ٹی آئی اور وکلاء کی ملاقات کل سہ پہر تین بجے ہوگی: ذرائع کا دعویٰ حکومت کے پاس عمران خان کیلئے نہ کوئی ڈیل ہے نہ ڈھیل: طارق فضل چودھری ایف بی آر کے اختیارات برقرار، ڈینٹل اور میڈیکل کالجز کی درخواستیں مسترد حکومت کیساتھ مذاکرات کا دسواں دور، پٹرولیم لیوی ختم کرنیکا مطالبہ کیا: لیاقت بلوچ پاکستان روس کے ساتھ عوامی روابط مضبوط بنانے کیلئے تیار ہے، فیصل نیاز ترمذی خلیج تعاون کونسل کا کویت میں جدید مشترکہ فوجی کمانڈ سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ گوادر پورٹ پر اہم پیش رفت، پاناما کے پرچم بردار بحری جہاز کی کامیاب برتھنگ تین سال میں سندھ حکومت نے 10 لاکھ گھر بنا کر تاریخ رقم کردی: بلاول بھٹو

مری میں سکول ٹرپ کی بس الٹ گئی، ڈرائیور جاں بحق، 25 طلبہ و طالبات زخمی

Web Desk

10 November 2026

مری میں شوالہ لنک روڈ پر موڑ کاٹتے ہوئے اسکول ٹرپ کی کوسٹر بس بے قابو ہو کر الٹ گئی، جس کے نتیجے میں ڈرائیور جاں بحق جبکہ 25 کے قریب طلبہ و طالبات زخمی ہو گئے۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب طلبہ مری سے گوجرانوالہ واپس جا رہے تھے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ضلعی انتظامیہ، ریسکیو، پولیس اور ٹریفک اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور زخمی بچوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا۔ حادثے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او مری رضا تنویر سپرا نے ڈی ایس پی لیگل اور ڈی ایس پی ٹریفک پر مشتمل دو رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو گاڑی کی تکنیکی حالت، روڈ سیفٹی اور ڈرائیور کی غفلت کا جائزہ لے کر جامع رپورٹ پیش کرے گی، جبکہ لاپرواہی ثابت ہونے پر سخت قانونی کارروائی کی ہدایت کی گئی ہے۔