لاہور ایئرپورٹ سے ریاض، ابوظہبی اور استنبول جانے والی 3 پروازیں منسوخ
Web Desk
9 November 2026
لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سیکیورٹی خدشات اور تکنیکی خرابیوں کی بنا پر مختلف ایئرلائنز کی 3 بین الاقوامی پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق لاہور سے ریاض جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز ‘ایکس وائے 318’ کو سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر منسوخ کیا گیا، جبکہ ابوظہبی جانے والی پرواز ‘پی ایف 796’ اور استنبول جانے والی پرواز ‘ٹی کے 745’ کو جہازوں میں پیدا ہونے والی تکنیکی خرابی کے باعث منسوخ کرنا پڑا۔ پروازوں کی اچانک منسوخی کے باعث مسافروں کو ایئرپورٹ پر پریشانی کا سامنا کرنا پڑا، تاہم انتظامیہ کی جانب سے متبادل انتظامات کی ترغیب دی جا رہی ہے۔
متعلقہ عنوانات
چشمہ 5 منصوبے نے مقررہ وقت سے پہلے اہم سنگ میل عبور کرلیا: وزیراعظم
10 November 2026
پیٹ ہیگسیتھ کو دفاع پر اے پلس پلس پلس گریڈ دیتا ہوں، صدر ٹرمپ
10 November 2026
4 سالہ دور حکومت میں منصوبے مکمل کیوں نہیں کئے؟ عظمیٰ بخاری کا فواد چوہدری کو جواب
10 November 2026
مری میں سکول ٹرپ کی بس الٹ گئی، ڈرائیور جاں بحق، 25 طلبہ و طالبات زخمی
10 November 2026
بینکوں کے ذریعے کاروباری طبقے کو مالی معاونت فراہم کر رہے ہیں: بلال اظہر کیانی
10 November 2026
امریکی وزیر جنگ نے مواخذے کی کوشش کو سیاسی انتقام قرار دے دیا
10 November 2026
اسحاق ڈار کی اقتصادی سفارتکاری اور برآمدات کیلئے کوششیں تیز کرنے کی ہدایت
10 November 2026
چاند نظر نہیں آیا، یکم جمادی الثانی 12 نومبر کو ہوگی
10 November 2026