190 ملین پاؤنڈ کیس: بشریٰ بی بی کا مکمل میڈیکل ریکارڈ کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع
Web Desk
7 November 2026
190 ملین پاؤنڈ کیس میں گرفتار بشریٰ بی بی نے مناسب طبی سہولیات اور مکمل میڈیکل ریکارڈ کے حصول کے لیے اپنے وکلا بیرسٹر سلمان صفدر اور سلمان اکرم راجہ کے توسط سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ اڈیالہ جیل حکام سے ان کی تازہ اور جامع میڈیکل رپورٹ طلب کی جائے اور علاج معالجے سے متعلق تمام دستاویزات عدالت میں پیش کی جائیں۔ مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ بشریٰ بی بی کی آنکھوں کی حالت اور بینائی تیزی سے متاثر ہو رہی ہے، لہٰذا فوری طور پر ماہرِ امراضِ چشم سے معائنے اور جیل کے میڈیکل افسر کی مشاورت سے علاج کی اجازت دی جائے۔ اس کے علاوہ درخواست میں ذاتی خرچ پر نجی ماہر ڈاکٹر سے علاج اور جیل میں مناسب طبی سہولیات کی فراہمی کا حکم دینے کی بھی اپیل کی گئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
این اے 77 گوجرانوالہ اور پی پی 203 چیچہ وطنی میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا آغاز
8 November 2026
برطانیہ کی اپیل کورٹ نے شامی پناہ گزین کے معاملے میں حکومتی قانونی غلطی کی نشاندہی کردی
8 November 2026
آبنائے ہرمز کے قریب 2 آئل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے: پاسداران انقلاب
8 November 2026
امریکی فوج نے ایران سے آنیوالے بحری جہاز کو حملہ کرکے ناکارہ بنادیا
8 November 2026
خلیج عمان میں کارگو جہاز میں آگ لگنے کے بعد اماراتی نیشنل گارڈز نے عملے کے 22 ارکان کو ریسکیو کر لیا
8 November 2026
غزہ میں بارش سے بے گھر فلسطینیوں کی مشکلات میں اضافہ، 70 ہزار سے زائد خیمے زیر آب
8 November 2026
انتونیو گوتریس کا انروا کیلئے مکمل فنڈنگ کا مطالبہ، فلسطینیوں کی خدمات جاری رکھنے پر زور
8 November 2026
معروف شاعر جون ایلیا کی 24ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
8 November 2026