حوثی ملیشیا جارحیت سے باز نہ آئی، سعودیہ پر بیلسٹک میزائل اور ڈرون حملے
Web Desk
7 November 2026
حوثی ملیشیا اپنی جارحانہ کارروائیوں سے باز نہ آئی اور اس نے ایک بار پھر سعودی عرب کو نشانہ بناتے ہوئے بیلسٹک میزائل اور ڈرون حملے کیے ہیں۔
سعودی فوجی اتحاد کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سعودی دفاعی فورسز نے مکہ ریجن کی طرف بڑھنے والے ایک دشمن ڈرون کو فضا میں ہی کامیابی سے تباہ کر دیا۔ اس کے علاوہ حوثی ملیشیا نے سعودی عرب کے جنوبی شہر نجران کو ہدف بناتے ہوئے 2 بیلسٹک میزائل بھی داغے۔
ترجمان نے مزید بتایا کہ سعودی فضائی دفاعی نظام (ایئر ڈیفنس) نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے دونوں بیلسٹک میزائلوں کو بھی منزل پر پہنچنے سے پہلے فضا میں ہی نباود کر دیا، جس کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔
متعلقہ عنوانات
ڈیمو کریٹس کا ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف تحقیقات کا وسیع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
7 November 2026
امریکا کی ایران کو امداد فراہمی کرنیوالی کینیڈا میں قائم 8 مالیاتی کمپنیوں پر پابندیاں عائد
7 November 2026
امریکا نے میکسیکو کو بلیک ہاک فوجی ہیلی کاپٹرز فروخت کرنے کی منظوری دیدی
7 November 2026
عراق کا امریکی فوج کو اپنی سرزمین ہمسایہ ممالک کیخلاف حملوں کیلئے دینے سے انکار
7 November 2026
نو منتخب امریکی مسلم سینیٹر نے ایران کیخلاف جنگ کو غلط فیصلہ قرار دے دیا
7 November 2026
روس یوکرین کے توانائی مراکز پر نئے حملوں کی تیاری کر رہا ہے، زیلنسکی
7 November 2026
پوپ لیو 12 روزہ دورے پر یوراگوئے پہنچ گئے
7 November 2026
روسی وفد کی امریکی خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ سے ملاقات خوش آئند ہے، کریملن
7 November 2026