LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ٹرمپ اور نیتن یاہو کی الیکشن میں شکست پر ایران میں جشن؛ پتلے جلادیے گئے حوثیوں کا جنگ بندی کیلیے سعودیہ سے 51 ارب ڈالر ہرجانہ اور حکومت تسلیم کرنے کا مطالبہ امریکا اور اسرائیل کا ایران پر مختصر اور شدید حملوں کا منصوبہ تیار ایران کا جوہری پروگرام پر ثالثوں کی تجاویز کا جائزہ، قطر کی سفارتی کوششیں رنگ لانے لگیں: نیویارک ٹائمز پیٹ ہیگستھ کا مواخذے کی کوششوں کا مقابلہ کرنے اور عہدے پر برقرار رہنے کے عزم برطانیہ کے 2 بڑے ہوائی اڈوں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں، یورپ بھر میں 12 پروازوں کا رخ موڑ دیاگیا پیٹرول اور ڈیزل سستا ہونےکے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں کمی کا اعلان بجلی صارفین پر 23 ارب 33 کروڑ روپےکا اضافی بوجھ ڈالنےکی تیاری، نیپرا میں درخواست دائر ڈیموکریٹک پارٹی کا صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کا احتساب، اختیارات محدود کرنے کا اعلان جے ڈی وینس کا ایران جنگ ختم کرنے اور اسرائیل سے تعلقات پر نظرثانی کا مطالبہ یورپ کی 25 پروازوں کو بموں سے اڑانے کی دھمکی، متعدد کی ہنگامی لینڈنگ ظہران ممدانی کا ڈیموکریٹس سے انتخابی کامیابی عوامی ریلیف میں بدلنے کا مطالبہ امریکا میں صدارتی انتخابات کی تیاریاں، درجنوں رہنماؤں کا میدان میں آنے کا امکان ایران نے سعودیہ اور یمن کے حوثیوں کے جاری تنازع میں ملوث ہونے کے الزامات مسترد کر دیئے آبنائے ہرمز میں مزید تین آئل ٹینکروں کو نقصان پہنچنے کی اطلاع

کراچی آنے والی نجی ایئرلائن کی پرواز دوران لینڈنگ بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی

Web Desk

6 November 2026

اسلام آباد سے کراچی آنے والی نجی ایئر لائن کی پرواز لینڈنگ کے دوران ایک ہولناک حادثے سے بال بال بچ گئی۔

ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق واقعہ کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی فضائی حدود میں اس وقت پیش آیا جب پرواز لینڈنگ کے مرحلے میں تھی کہ اچانک طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔ پرندہ ٹکرانے کے باعث طیارے کے اگلے حصے (ریڈوم) اور بلک ہیڈ فریموں کو شدید نقصان پہنچا، تاہم پائلٹ نے مہار ت اور حاضردماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیارے کو بحفاظت لینڈ کرا لیا، جس کے نتیجے میں تمام مسافر محفوظ رہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ واقعے کے فوری بعد نجی ایئر لائن کے طیارے کو مزید پروازوں کے لیے گراؤنڈ کر دیا گیا ہے۔ سول ایوی ایشن اور ٹیکنیکل ٹیموں کی جانب سے طیارے کا تفصیلی معائنہ کیا جا رہا ہے اور مکمل کلیئرنس ملنے کے بعد ہی اسے دوبارہ آپریشنل کیا جائے گا۔