راولپنڈی: تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی جاوید کوثر گرفتار
Web Desk
5 November 2026
راولپنڈی میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے گوجر خان سے منتخب ایم پی اے جاوید کوثر کو انسدادِ دہشت گردی عدالت (ATC) کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایم پی اے جاوید کوثر جی ایچ کیو حملہ کیس کے سلسلے میں عدالت میں پیشی کے لیے آئے تھے، جہاں صبح سے موجود پولیس کی بھاری نفری نے انہیں عدالت کے باہر سے حراست میں لے لیا۔ اس کارروائی کے دوران ایم پی اے کے ساتھ موجود دو پی ٹی آئی کارکنوں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے، جس کے بعد تمام گرفتار افراد کو تھانہ سول لائن منتقل کر دیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
تنازع فلسطین کے دو ریاستی حل پر جلد عمل درآمد ضروری ہے: دفتر خارجہ
6 November 2026
وزیراعظم کا مجوزہ دورۂ روس، 148 کمپنیوں اور 169 نمائندوں کی فہرست تیار
6 November 2026
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ نے سزا کے خلاف اپیلیں دائر کردیں
6 November 2026
وزیراعظم نے برآمدات بڑھانے کیلئے ٹی ڈی اے پی کو جدید بنانے کی منظوری دے دی
6 November 2026
پنجاب میں کرپشن کے الزامات، سالک حسین نے نوٹس ملنے کی تصدیق کردی
6 November 2026
پاکستان اور روس کا آئی ٹی، مصنوعی ذہانت اور جدید کمپیوٹنگ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
6 November 2026
اسلام آباد ایئرپورٹ کے ٹرمینل میں بندر گھس آیا: مسافروں میں حیرت
6 November 2026
ازدواجی زندگی میں تشدد، زیادتی سے متعلق قانون سازی کی درخواست خارج
6 November 2026